مضامین و مقالات

کسی سے حسد مت کرو‎

حسد کا معنی کسی دوسرے کی نعمت یا خوبی کا زوال چاہنا یا اس کے نقصان ہونے کی خواہش رکھنا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ اگرﷲ تعالیٰ نے کسی کو اپنی کچھ دنیاوی نعمتیں عطا کی ہوئی ہیں جیسے گاڑی، بنگلہ اور مال و دولت تو حاسد کی خواہش ہوگی کہ وہ سب کچھ اس سے چھن جائے جس کی وجہ سے اسے راحت ملے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:...

← مزيد پڑھئے

دنیا میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی کی فہرست میں نیپال شامل

دنیا میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی کی فہرست میں شامل نیپال کو بھی اس سال بڑے پیمانے پر بدعنوانی والے ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے بدعنوانی پر قابو پانے کے لیے موثر اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے ملک میں گڈ گورننس کی حالت کمزور اور نازک ہو چکی ہے, نیپال ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے جہاں بدعنوانی عروج پر ہے۔...

← مزيد پڑھئے

آپ آسان سمجھتے ہیں منور ہونا 

منور رانا کی وفات غیر متوقع نہیں ہے ، ان کی طبیعت کی ناسازی کی اطلاع سامنے آتی رہی ہے، اس کے باوجود موت کی اس اطلاع سے شدید تکلیف ہوئی ۔ عزيز گرامی شاہنواز صادق تیمی نے جس وقت یہ اطلاع ساجھا کی ، ہم ڈاکٹر حشرا لدین المدنی کے ساتھ تھے ، ہم دونوں اداس ہوگئے اور دیر تک ان کے محاسن پر گفتگو ہوتی رہی۔ غفر اللہ...

← مزيد پڑھئے

حرمين شريفين کی حرمت کتاب وسنت کی روشنی میں

جس شخص کو بھی ادنی علم وبصیرت ہوگااس سے یہ بات مخفی نہ ہوگی کہ شریعت اسلامیہ میں حرمین شریفین کا مقام ومرتبہ کیا ہے، حرمین شریفین کا تقدس اس کےیہاں عیاں ہوگا، کیونکہ قرآن کریم اوراحادیث نبویہ میں اس کی خوب وضاحت کی گئی ہے، لیکن بطور تذکیر اس کی حرمت کے حوالے سے کچھ چیزیں ذکر کی جارہی ہیں تاکہ اس کا تقدس ہر مسلمان کے دل میں...

← مزيد پڑھئے

یوسف ظفر کی شاعری کی فکری جہات

اردو ادب میں شاعری بنیادی سنف سخن کا درجہ رکھتی ہے دیگر قدیم اصناف کی طرح شاعری بھی فارسی ادب سے اردو میں منتقل ہوئی اس حوالے سے اگر تاریخی حقائق کا مطالعہ کیا جائے تو ابتدائی طور پر ایران نے عرب اثرات کو قبول کیا جس کے سبب دو نئی اصناف "غزل اور مثنوی" ایجاد ہوئیں جو عرب شاعری میں موجود نہ تھیں۔ ابتدائی ادوار میں غزل کو "سخن...

← مزيد پڑھئے

جشن نیاسال 2024ء اور مسلمان‎

در اصل یہ نئے سال کا جشن عیسائیوں کاایجاد کیا ہوا ہے، عیسائیوں میں قدیم زمانے سے نئے سال کے موقع پر جشن منانے کی روایت چلتی آرہی ہے، اس کی ایک وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ ان کے عقیدے کے مطابق ۲۵ دسمبر کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش ہوئی ، اسی کی خوشی میں کرسمس ڈے منایا جاتا ہے، جس کی وجہ سے پوری دنیا میں...

← مزيد پڑھئے

غلامی کاطوق؟

کوئی امریکااوران کے اتحادیوں سے پوچھے کہ سات سمندرپارسے ہزاروں میل کی مسافت طے کرکےکبھی مشرق وسطیٰ کبھی خلیج کی ریاستوں کبھی جنوبی ایشیااورسینٹرل ایشیا میں لاؤلشکراور سازشیں لیکرکیوں نازل ہوتے ہیں۔اس کاجواب یہ ہے کہ یہ قوتیں موت فروخت کرنے اورزندگی خریدنے آتی ہیں۔ان کی اس خواہش میں مہم جوئی توسیع پسندی مجرمانہ کاروبار طاقت کابیجااستعمال اورمذہبی جنونیت کاعنصربھی شامل ہے اگران قوتوں کوانسان اورانسانیت امن وآشتی سے الفت...

← مزيد پڑھئے

محسن نقوی کے حالات زندگی

  تعارف: محسن نقوی اردو کے مشہور شاعر تھے ان کا مکمل نام سید غلام عباس تھا لفظ محسن ان کا تخلص تھا اور لفظ نقوی کو تخلص کے ساتھ استعمال کرتے تھے لہذا بحثیت ایک شاعر انہوں نے اپنے نام کو محسن نقوی میں تبدیل کر لیا اور اسی نام سے مشہور ہو گئے پیدائش: محسن نقوی 5 مئی 1947ء کو محلہ سادات، ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے...

← مزيد پڑھئے

ساغر صدیقی کی شاعری کا فنی و فکری مطالعہ

شخصیت پیدائش  اگست 1928 ساغرِ صدیقی کا حلیہ بال لمبے لمبے ، آنکھیں خوشی کی منتظر ،دماغ خیالات کا مجموعہ، ہاتھ قلم، دل غم زدہ، قد درمیان پیدائش ساغر صدیقی ۱۴ اگست ۱۹۲۸ ء میں انبالہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام محمد اختر تھا ایک انٹرویو میں ساغر صدیقی سے ان کے خاندان کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کچھ اس طرح جواب دیا ” میری ماں...

← مزيد پڑھئے

جھوٹ بولنا مومن کی شان نہیں

جھوٹ بولنا گناہِ کبیرہ ہے اور یہ ایسا گناہِ کبیرہ ہے کہ قرآن کریم میں، جھوٹ بولنے والوں پر اللہ کی لعنت کی گئی ہے۔ ارشادِ ربانی ہے: " فَنَجْعَل لَّعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ". آل عمران : ٦١  ”لعنت کریں اللہ کی ان پر جو کہ جھوٹے ہیں۔“ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ انسان کوئی بات بلا تحقیق کے اپنی زبان سے نہ نکالے، اگر وہ ایسا کرتا ہے، تو...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter