ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ وزیر برائے اسلامی امور نے بین الاقوامی مقابلہ حفظ قرآن کے اختتامی تقریب کی مناسبت پر فرمایا کہ میں اللہ کے شکریہ کے بعد سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود حفظہما اللہ کا اس بین الاقوامی مقابلہ حفظ قرآن کے کامیابی پر تہ دل سے شکرگزار ہوں جس کا اہتمام سعودی فرمانروا اور وہاں کی حکومت کے...
← مزيد پڑھئے
کنگ عبد العزیز بین الأقوامی حفظ القرآن الکریم مسابقہ مکہ مکرمہ میں خوبصورت نظم و ضبط کے ساتھ جاری۔. خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر نگرانی بین الاقوامی مقابلہ حسن قرات و تحفیظ اور تفیسرقرآن کا 44 واں ایڈیشن 9اگست 2024 ء سے چل رہاہے۔ مقابلے کے سارے انتظامات وزارت اسلامی امور اور دعوۃ والاشاد کی جانب سے کیے گئے ہیں۔ اس بین الاقوامی مقابلے میں مختلف...
← مزيد پڑھئے
شاہ عبد العزیز آل سعود عالمی مسابقہ برائے قرآن کریم تزک واحتشام کے ساتھ جاری: قمرالدین ریاضی مملکت سعودی عرب اپنے قیام کے روز اول ہی سے کتاب وسنت کی نشرواشاعت میں جوکارہائے نمایاں انجام دیتی چلی آرہی ہے وہ کسی بھی مسلمان پر مخفی نہیں ہے، عالم اسلام کی یہ منفرد حکومت ہے جس کا دستور ہی کتاب وسنت ہے، ہر چہار جانب توحید کی بالادستی ہے، پوری مملکت...
← مزيد پڑھئے
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی زیر سرپرستی وزارت اسلامی امور کی جانب سے اسلامی ممالک کے وزراء اوقاف و اسلامی امور کی ایگزیکٹو کونسل کی نویں کانفرنس مکہ مکرمہ میں منعقد کی جائے گی۔ سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق کانفرنس کا آغاز 28 محرم کو ہوگا جو یکم صفر تک جاری رہے گی۔ کانفرنس میں شرکا کو دعوت نامے ارسال کردیئے گئے...
← مزيد پڑھئے
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز حفظہ اللہ کے زیرِ نگرانی اسلامی وزارت کے اشراف مکہ میں ایک عالمی کانفرنس کا انعقاد28محرم تا یکم صفر 1446ھ مکہ میں ہونے جارہا ہےجس کا عنوان:" اسلامی وزارتوں کا وسطیت اور منہج اعتدال کے قیام میں کردار" جس کا اعلان شاہ سلمان بن عبدالعزیز حفظہ اللہ نے کیا ہے جس پر اسلامی وزارت کے وزیر ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ حفظہ اللہ نے...
← مزيد پڑھئے
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود کی زیر سرپرستی اوروزارت اسلامی امور برائے دعوت وارشاد کے زیرانتظام مکہ مکرمہ میں 29 محرم تا 1 صفر 1446کو ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس میں 60 سے زائد ممالک کے وزراء اوقاف واسلامی، مفتیوں اور اسلامی کونسلوں کے سربراہان حصہ لیں رہے ہیں۔سہ روزہ کانفرنس 10 نشستوں پر مشتمل ہے، اعتدال پسندی اور وسطیت...
← مزيد پڑھئے
اس میں کوئی شک نہیں کہ سعودی حکومت کی طرف سے حج مناسک کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آنے والے عازمین کو ہرممکن سہولت فراہم کی کوشش کی گئی۔ مجموعی طورپر حجاج کرام نےمناسک حج کی ادائیگی کے حوالےسے سعودی حکومت کی جانب سے کئے جانے والے انتظامات کو اطمینان بخش اور قابل قدر قرار دیا۔ یہ بات یاد رہے کہ وزارت حج کی جانب سے ہر برس...
← مزيد پڑھئے
اس وقت سارا عالم اور تمام ادیان کے لوگ مملکتِ توحید سعودی عرب کو بدنام کرنے میں لگے ہوئے ہیں اورآئے دن ہر کوئی طرح طرح کی شازشیں کرنے کے درپے ہیں آج مورخہ ٢٢اپریل نیپال کے ایک مشہور اخبار میں نیوز پورٹل کیندر بندو نے یمن کے حوثی رہنما عبدالمالک الحوثی کے واسطے سے ایک خبر شائع کیا ہے کہ سعودی عرب کے حکمراں اسرائیل کو خوش کرنے کے...
← مزيد پڑھئے
عبد المالک الحوثی نے مملکت سعودی عرب پر بھونڈا الزام لگا کر سورج پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش کی ہے۔ دنیا میں خواہ کتنے ہی انقلابات اور تغیرات پیش آئیں، حکومتیں بدلیں، عادات رواج اور مزاج بدل جائیں، نئے نئے تقاضے اور ضرورتیں پیش آتی رہیں کسی بھی مرحلہ پر انسان اس دستور الہی اور قیامت تک رہنمائی کرنے والے محکم قانون قرآن کریم میں کسی نوع کی کوئی کمی...
← مزيد پڑھئےبڑھنی/ مولانا مشہود خان نیپالی جس طرح سے دنیا ایک نئے مزاج کی طرف بڑھ رہی ہے آج کے دور میں کوئی چیز حقیقت نہیں رہی جس بھی بات پر زیادہ لوگوں کا موقف ہو وہی بات سچ مان لی جاتی ہے ۔آج کا دور سوشل میڈیا کا دور ہے اس دور میں لوگ آٹا کم ڈیٹا زیادہ کھاتے ہیں اور اس دور کی حقیقت یہ بھی ہے کی جو...
← مزيد پڑھئے