ریاض/ایجنسیاں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ شامی بحران سے متعلق سعودی عرب کا موقف روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ شامی بحران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2254 اور جنیوا ٹریک ون کے مطابق ہی حل ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ایران شام کے مستقبل اور اس کے تشخص کے لیے مسلسل خطرہ بنا ہواہے۔ سعودی وزیر خارجہ نے شام اور خطے...
← مزيد پڑھئےدبئی/ایجنسیاں دبئی اپنی گرمی، ریت اور سمندروں کی وجہ سے بےحد مقبول ہے، اکثر دبئی میں درجہ حرارت ناقابل برداشت حد تک بڑھ جاتا ہے، جس کے باعث گھروں سے باہر نکلنا کافی مشکل ہوجاتا ہے، ایسے میں شہر کی آب و ہوا میں توازن پیدا کرنے کے لیے ایک ایسی گلی بنانے کا اعلان کیا گیا ہے جہاں سارا سال بارش ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی کے پوش...
← مزيد پڑھئےبروسلز / ایجنسیاں پچیس یورپین ممالک کے 1080 ممبران پارلیمنٹ نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر مجوزہ قبضے کو مسترد کرتے ہو ئے اسے روکنے کا مطالبہ کردیا۔ یورپین قیادت سمیت یورپین یونین کی دیگر حکومتوں کے نام لکھے جانے والے خط میں ممبران پارلیمنٹ نے کہا کہ ہم یورپ بھر میں پھیلے ہوئے پارلیمانی ممبران ’قواعد کے تحت‘ چلتے ہوئے گلوبل آرڈر کے لیے پرعزم ہیں۔...
← مزيد پڑھئےریاض / ایجنسیاں سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے رواں سال حج کی سعادت صرف سعودی عرب میں رہنے والے افراد حاصل کر سکیں گے۔ سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حج کی سعادت صرف وہی لوگ حاصل کر سکیں گے جو اس وقت سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ رپورٹ میں...
← مزيد پڑھئےریاض / ایجنسیاں سعودی حکومت نے اتوار 21 جون سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارت داخلہ نے دارالحکومت ریاض سے جاری ایک بیان میں کہا کہ مکہ المکرمہ کے سوا تمام شہروں سے 21 جون کی صبح 6 بجے کرفیو اور دیگر پابندیاں ختم کردی جائیں گی۔ بیان میں کہا گیا کہ معمولات زندگی، دفاتر، کاروبار اور تجارتی مراکز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔ وزارت داخلہ نے...
← مزيد پڑھئےبیروم/ ایجنسیاں ناروے کے شہر بیروم میں مسجد پرحملہ کرنے والے مجرم کو 21 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس مجرم فلپ منشاؤس aنے بہروم شہر میں عید الاضحی پر مسجد پردہشت گرد حملہ کیا تھا۔ مسجد پر حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا مگر اس دوران فلپ کو ایک پاکستانی شہری نے پکڑ لیا تھا جسے مقامی پولیس...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن / ایجنسیاں کورونا وائرس کی وباء سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک امریکا کی معیشت میں اب بہتری کے آثار نظر آنے لگے ہیں۔ امریکی لیبر ڈپارٹمنٹ کے مطابق لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مئی میں 25 لاکھ نوکریاں دی گئی ہیں۔ ملک میں ملازمتوں میں اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ جارج فلائیڈ کے...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن / ایجنسیاں امریکا کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا۔ اس بات کا انکشاف حالیہ سروے میں ہوا جہاں باون فیصد امریکیوں نے کہا کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست سمجھتے ہیں۔ سروے ميں شامل سینتیس فیصد امریکیوں کے خیال میں ٹرمپ نسل پرست نہیں ہیں۔ صدر ٹرمپ کو حریف سیاسی جماعت ڈیموکریٹ کے سینیٹرز بھی نسل پرست قرار...
← مزيد پڑھئےرياض / كيئر خبر خادم الحرمین الشریفین اور سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی اجازت سے آج سے مسجدِ نبوی ﷺ عام نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔ کورونا وائرس کی وباء کے باعث بند کیے جانے کے تقریباً ڈھائی ماہ بعد مسجدِ نبوی ﷺ نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔ مسجدِ نبوی ﷺ سے آنے والی آج فجر کی اذان معمول سے ہٹ کر تھی،...
← مزيد پڑھئےبیجنگ / ایجنسیاں بھارت نے چین کیخلاف بھی محاذ آرائی ترک نہ کی، متنازع علاقے میں داخل ہونے پر چینی فوج نے بھارتی اہلکاروں کی درگت بنادی۔ چین کے سخت جواب پر بھارت نے مذاکرات کی کوشش کی۔ مشرقی لداخ کے علاقے میں بھارتی اہلکاروں کی چینی فوج سے جھڑپیں ہوئیں، اس دوران سرحدی خلاف ورزی پر چین کی جانب سے بھارتی فوجیوں کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات...
← مزيد پڑھئے