استنبول/ ایجنسیاں ترک شہر استنبول میں واقع تاریخی اور عالمی ثقافتی اہمیت کی حامل آیا صوفیہ مسجد نمازِ جمعہ کے ساتھ 86 برس بعد نمازیوں کے لیے کھول دی گئی۔ مسجد آیا صوفیہ میں نمازِ جمعہ ادا کرنے ترک صدر رجب طیب اردوان بھی پہنچ گئے۔ صدر رجب طیب اردوان کے علاوہ ترکی کی دیگر سیاسی شخصیات نے بھی آیا صوفیہ میں نمازِ جمعہ ادا کی، نماز کی ادائیگی کے...
← مزيد پڑھئےریاض/ ایجنسیاں سعودی عرب میں گزشتہ تین روز سے لاپتہ شہری ذویحی حمود العجالین کی لاش حالت سجدہ میں مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی پولیس کی ایک امدادی ٹیم کو ضویحی حمود العجالین نامی 40 سالہ شہری کی لاش صوبہ الریاض میں واقع ایک صحرا کے وسط سے ملی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں ضویحی حمود العجالین کی ڈبل کیبن کار پر...
← مزيد پڑھئےریاض / کئیر خبر آج سعودی رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحجہ کا چاند نظر نہ آنے کی تصدیق کرتے ہویے کہا ہے کہ کل ٢١ جولائی کو ذی القعدہ کی 30 تاریخ ہوگی اور عید الاضحی ٣١ جولائی کو منائی جائے گی ہند ونیپال میں عموما خلیج سے ایک روز کے بعد ہی چاند کی رویت ہوتی ہے لہذا اس کا بھر پور امکان ہے کہ نیپال و بھارت...
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق 84 سال کے شاہ سلمان کو مثانے میں سوجن کے سبب اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو طبی معائنے کے لیے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز...
← مزيد پڑھئےتہران/ ایجنسیاں ایرانی صدرحسن روحانی نے تہران میں ٹی وی پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اندازے کے مطابق ایران میں ڈھائی کروڑ افراد کورونا کا شکار ہیں۔ صدرحسن روحانی نے کہا کہ ایران میں 3 سے ساڑھے 3 کروڑ افراد ممکنہ طور پر کورونا سے خطرے کی زد میں ہیں جبکہ تقریباً 14ہزار افراد کورونا سے انتقال کرچکے ہیں۔ دوسری جانب خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایرانی...
← مزيد پڑھئےاستنبول/ ايجنسى ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول کی تاریخی عمارت آیا صوفیہ کو مسجد میں بحال کرنے کے صدارتی فرمان پر دستخط کر دئیے جو ماضی میں یونانی راسخ العقیدہ مسیحی جامع کیتھیڈرل، رومی کیتھولک کیتھیڈرل، عُثمانی مسجد اور سیکولر میوزیم کے طور پر استعمال ہوتی تھی۔ ترکی کے صدر کی طرف سے یہ صدارتی حکم نامہ گزشتہ جمعہ کو ترکی کے ایک عدالت کے اس فیصلے...
← مزيد پڑھئےمیڈریڈ/ ایجنسیاں کورونا وائرس کے بارے میں اسپین میں کی گئی اسٹڈی یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسپین کی آبادی کا صرف 5فیصد ہی اینٹی باڈیز تیار کرسکا ہے، جس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ کورونا سے بچاؤ کیلئے ہرڈ امیونٹی Herd immunity حاصل نہیں کی جاسکتی۔ اسپین کے میڈیکل جرنل دی لینسٹThe Lancet میں شائع کی گئی اسٹڈی کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ اسپین...
← مزيد پڑھئےینگون/ایجنسیاں میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کیخلاف ایک بار پھر سے بڑے آپریشن کی تیاری کی جارہی ہےجس سے خوفزدہ ہوکر ہزاروں افراد اپنے آبائی علاقوں رخائن کی جانب نقل مکانی کرگئےہیں۔ لوکل ایڈمنسٹریٹر کی جانب سے درجنوں دیہاتوں کے رہنمائوں کو ایک خط میں انتباہ کیا گیا تھا کہ فوج نے عسکریت پسندوں کیخلاف ایک بڑے کلیئرنس آپریشن کا فیصلہ کرلیا ہے۔تاہم حکومتی ترجمان نے ہفتے کی شب کہا کہ...
← مزيد پڑھئےبرسلز / ایجنسیاں بیلجئیم کے اسکولوں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف آج یورپین دارالحکومت برسلز میں مظاہرہ کیا گیا۔ زیادہ سے زیادہ 400 افراد کی اجازت کے اس مظاہرے میں ایک ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ مظاہرے کا اہتمام "حجابیز فائٹ بیک" نامی طالبات کی تنظیم نے بیلجیئم کی آئینی عدالت کے اس فیصلے کے خلاف کیا تھا جس میں انہوں نے یونیورسٹی...
← مزيد پڑھئےڈیسک رپورٹ / 4 جولائی / کٹھمنڈو دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 13 لاکھ 93 ہزار 565 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 30 ہزار 127 ہو...
← مزيد پڑھئے