جدہ/ واس سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ تیل کی پیداوار 1 کروڑ 30 لاکھ بیرل سے بڑھا نہیں سکتے۔ جدہ میں امریکا عرب کانفرنس سے خطاب کے دوران سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے پاس تیل کی یومیہ پیداوار ایک کروڑ تیس لاکھ بیرل سے بڑھانے کی صلاحیت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی معیشت...
← مزيد پڑھئےکابل/ ایجنسی افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح افراد نے عالم اور استاد شیخ سردار ولی ثاقب کو قتل کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق شیخ سردار ولی ثاقب کو کابل کے علاقے کوٹ سانگی میں قتل کیا گیا۔ شیخ سردار ولی ثاقب ننگر ہار کے نارنج باغ مدرسے میں عالم اور استاد تھے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے شیخ ولی ثاقب کے قتل کی تحقیقات کروانے کا...
← مزيد پڑھئے
جدة/ ايجنسى امریکا کے صدر جوبائیڈن اسرائیل سے آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ جوبائیڈن کے دورے کے موقع پر سعودی عرب نے خیر سگالی کے طور پر اسرائیل کے تمام طیاروں کیلئے فضائی حدود کھول دی ہے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ بائیڈن بذریعہ طیارہ اسرائیل سے براہ راست جدہ پہنچے والے پہلے امریکی صدر ہوں گے۔ امریکی صدر سعودی عرب کے بادشاہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان...
← مزيد پڑھئے
مکہ مکرمہ / ایجنسی فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے آئے ہوئے حجاج کرام آج دنیا کے سب سے بڑے خیموں کے شہر واپس پہنچ چکے ہیں ۔ حجاج کرام نے آج 10 ذی الحج کو صرف جمرات کبری (بڑے شیطان) کی رمی کی جبکہ11 اور 12 ذی الحج کو تینوں جمرات (شیطانوں) کی رمی (کنکریاں ماریں گے) کریں گے۔ سعودی عرب حکومت کی جانب سے جمرات میں رمی کیلئے...
← مزيد پڑھئےرياض/عاجل نيوز سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور روس کے تعلقات ریاض کے موسم کی طرح گرم ہیں۔ عاجل نیوزکے مطابق سعودی وزیر توانائی نے یہ بیان جمعرات کو روس میں سینٹ پیٹرزبرگ اکنامک فورم میں شرکت اور روس کے نائب وزیراعظم الیگزینڈرنووک سے مذاکرات کے موقع پر دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تیل منڈی کو تباہی سے بچانے کے لیے اوپیک...
← مزيد پڑھئے
نيويارك/ ايجنسى عالمی مذہبی آزادی کی سالانہ امریکی رپورٹ میں بھارت پر تنقید کی گئی ہے۔ بھارت میں گزشتہ سال قتل، حملوں اور دھمکیوں سمیت مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گائے ذبح کرنے یا گائے کے گوشت کی تجارت کرنے پر مسلمانوں پر حملے کیے گئے۔ اس حوالے سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ مذہبی آزادی اور مذہبی...
← مزيد پڑھئے
انقرة/ ايجنسى مشرق وسطیٰ میں واقع ملک ترکی نے اپنا نام باضابطہ طور پرتبدیل کر لیا ہے۔ اقوام متحدہ نے ترکی کی جانب سے ملک کا نام تبدیل کرنے کی درخواست منظور کر لی ہے جس کے بعد ترکی کو اب ‘ترکیہ‘ کے نام سے پکارا جائےگا، نام کی تبدیلی، ملک کو نئی پہچان دینے کی مہم کا حصہ ہے۔ ترک عوام کی اکثریت پہلے ہی ملک کو ترکیہ پکارتی...
← مزيد پڑھئے
کینبرا/ ایجنسی/ كيئر خبر ڈيسک آسٹریلیا کی نئی وفاقی کابینہ نے آج بدھ کو حلف اٹھایا، وزیر اعظم انتھونی البانیس نے ایک متنوع وزارتی ٹیم میں ریکارڈ تعداد میں خواتین کو مقرر کیا جس میں مذہبی اقلیتیں اور مقامی لوگ شامل ہیں۔ البانیس کی کابینہ میں 23 وزراء ہیں جن میں ریکارڈ 10 خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ سابق وزیر اعظم سکاٹ موریسن کی لبرل حکومت میں سات خواتین وزراء...
← مزيد پڑھئے
تل أبيب/ ايجنسى سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان باضابطہ طور پر پہلا معاہدہ طے ہونے کے امکانات ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل بحیرہ احمر میں دو جزائر کی بین الاقوامی حیثیت کو تبدیل کرنے کی سعودی اپیل پر غور کر رہا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی ہے جب پہلے سے ہی ریاض اور یروشیلم کی جانب سے تعلقات...
← مزيد پڑھئے
ریاض/ واس سعودی عرب نے وزٹ ویزا ہولڈرز کے 4 شہروں کے سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق تمام وزٹ ویزا ہولڈرز کے جدہ، مدینہ منورہ، ینبع اور طائف کے سفر پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ سعودی میڈیا نے مزید بتایا ہے کہ یہ پابندی حج سیزن کے باعث 9 جون سے 9 جولائی تک عائد رہے گی۔ وزٹ ویزا ہولڈرز ریاض...
← مزيد پڑھئے