رياض/ ايجنسى سعودی عرب میں معتمرین کی آمد و رفت کیلئے کوئی ایئرپورٹ مخصوص نہیں، وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کسی بھی ایئرپورٹ سے سعودی عرب آسکتے ہیں۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ کرنے والے کسی بھی انٹرنیشنل یا مقامی ایئرپورٹ سے سعودی عرب میں داخل اور روانہ ہوسکتے ہیں۔ وزارت حج و عمرہ کا مزید کہنا ہے کہ عمرے کیلئے آنے والے...
← مزيد پڑھئے
قاهره/ ايجنسى سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کار ڈاکٹر فہد الجوفی کو مصر میں لوٹ لیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی سرمایہ کار ڈاکٹر فہد الجوفی سرمایہ کاری کے سلسلے میں مصر میں موجود تھے۔ سعودی عرب کے میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی شہری ڈاکٹر فہد الجوفی نے سرمایہ کاری کے لیے 25 لاکھ مصری پونڈ دیے تھے۔ سعودی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ...
← مزيد پڑھئے
ٹوکیو / ایجنسی جاپان میں عمر رسیدہ افراد کی دیکھ بھال کے لیے قائم نرسنگ ہوم کو انتہائی اہم کام کے لیے چھوٹے بچوں کو بھرتی کرنے کی ضرورت پڑ گئی ہے جس کا انہیں معاوضہ بھی ادا کیا جائے گا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کیٹاکیوشو نامی نرسنگ ہوم نے ملازمت کا اشتہار دیا کہ انہیں بچوں کو بھرتی کرنا ہے تاہم ان کی عمر چار سال...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی عرب نے عوامی مقامات پر تیز آواز میں بات کرنے یا چیخنے پر 100 ریال جرمانے کی پابندی عائد کردی ہے۔ سعودی پبلک ڈیکورم سوسائٹی کے نائب صدر خالد کریم نے کہا کہ پبلک ڈیکورم قانون، شوریٰ اور ماہرین کی منظوری کے بعد وزرا نے منظور کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس قانون کی پانچویں شق کے مطابق کوئی بھی شخص جو عوامی مقامات پر اپنی...
← مزيد پڑھئے
ممبئی: سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس میں قتل اور گینگ ریپ میں ملوث 11 ملزمان کو بری کردیا ہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق گجرات فسادات میں بانو کے گھر کے 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے اور گینگ ریپ میں ملوث 11 ملزمان کو بری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 20جنوری 2008 میں سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کی طرف سے تمام ملزمان کو عمر قید کی سزا...
← مزيد پڑھئے
غزه/ ايجنسى اسرائیل کے فلسطین پر حملے کے پیشِ نظر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے کل اجلاس طلب کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔ امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیلی فوج کے غزہ پر میزائل حملوں پر گفتگو ہو گی۔ واضح رہے کہ غزہ کے جبالیہ مہاجر کیمپ پر...
← مزيد پڑھئے
نيويارك/ ايجنسى امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہر البوکیورکو میں مسلمانوں کے سلسلہ وار قتل نے مسلمانوں میں خوف وہراس پھیلا دیا۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ممکنہ سلسلہ وار قاتل کو ڈھونڈنے کی کوشش کی جا رہی ہے، واقعات سے سلسلہ وار قتل کا شک پختہ ہو رہا ہے کیوں کہ تین قتل پانچ میل کے دائرے میں ہوئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق شہر میں گزشتہ سال...
← مزيد پڑھئے
بيجنگ/ ايجنسى چین نے تائیوان کے گرد 6 مقامات پر لائیو فائر سمیت فضائی اور بحری مشقیں شروع کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی تائیوان کے گرد فوجی مشقیں اتوار تک جاری رہیں گی۔ چینی فوج کا کہنا ہے کہ چینی فوج نے آبنائے تائیوان کے مشرقی حصے کے مخصوص علاقوں میں لائیو اسٹرائیک مشقیں کی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تائیوان نے چینی فوجی...
← مزيد پڑھئےلندن/ ايجنسى برطانیہ سمیت یورپ کے کئی ممالک میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، جس کے باعث گزشتہ روز برطانوی دارالحکومت لندن میں آگ بھڑکنے کا بڑا واقعہ پیش آیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شدید گرمی کے باعث لندن کے مشرقی علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں، جن میں آگ نے قریبی علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ برطانوی دارالحکومت کے کئی...
← مزيد پڑھئے
لندن/ ايجنسى برطانیہ کے مسلمانوں کو عیسائیوں کے مقابلے میں بے روزگاری کا سامنا ہے۔ ایک ریسرچ جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق برطانوی منڈی میں مذہب اور رنگ کی بنیاد پر تفریق موجود ہے۔ یونیورسٹی آف برسٹل کے محقق سمیر سویدا نے یہ تحقیق کی ہے، انہوں نے کہا کہ ملازمتیں فراہم کرنے میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جاتا ہے۔ تحقیق میں ثابت ہوا کہ...
← مزيد پڑھئے