ریاض شہر کی معروف جیل الحائر میں ایک قیدی کی شادی کی زبردست تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ شادی کی تقریب کے تمام تر انتظامات جیل انتظامیہ نے انجام دیئے۔ ریاستی سلامتی کے ادارے نے تمام اخراجات برداشت کئے جبکہ رخصتی کے موقع پردولہا دلہن کونقدی کے علاوہ تحائف بھی پیش کئے گئے۔ ریاستی سلامتی کے ادارے نے شادی کی تقریب کی تصاویر بھی جاری کی ہیں۔ قبل ازیں مارچ...
← مزيد پڑھئے
مکّہ مکرمہ( 27 مارچ2019ء) سعودی مملکت کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے چھ نئی قِسم کے ویزوں کا اجراء کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے سیکرٹری حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالعزیز وزان نے بتایا کہ جن چھ نئی قِسم کے ویزوں کا اجراء کیا جا رہا ہے، ان میں افراد، فیملی، ٹرانزٹ اور ایکسپریس ویزے شامل ہوں گے۔ ڈاکٹر عبدالعزیز نے اس بات کا اظہار الشرق الاوسط نامی اخبار سے گفتگو کے دوران کیا۔اُن کا کہنا...
← مزيد پڑھئے
بھارتی ویب سائٹ ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کی زندگی پر مبنی فلم پر اداکارہ شبانہ اعظمی نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس گیت کے لیے اُن کے شوہر جاوید اختر کو فلم میں سراہا جارہا ہے اُس گیت کا تعلق ہر گز جاوید اختر سے نہیں ہے۔ فلم بنانے والوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے شبانہ اعظمی...
← مزيد پڑھئےرومانیہ کی وزیراعظم کی جانب سے سفارت خانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے اعلان کے بعد اردن کے بادشاہ نے احتجاجاً اپنا دورہ رومانیہ منسوخ کردیا۔ دار الحکومت عمان میں شاہی محل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شاہ عبداللہ دوئم نے رومانیہ نہ جانے کا فیصلہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے طور پر کیا ہے۔ یاد رہے کہ رومانیہ کی وزیراعظم ویوریکا دنچیلا نے اسرائیل...
← مزيد پڑھئے
غزہ کی پٹی پر کشیدگی کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی ہو گئی، حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی مصر کی کوششوں سے ہوئی تاہم اسرائیل کی جانب سے اس پر کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا۔ اس سے پہلے اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں حماس کے خلاف وسیع آپریشن شروع کرنے کا ا علان کرتے ہوئے غزہ پٹی کے شمالی اور مغربی حصوں پر فضائی...
← مزيد پڑھئے
ناروے میں مسافروں سے بھراکروز شپ سمندری طوفان کی زد میں آکر پھنس گیا۔ جہاز میں ایک ہزار سے زائد مسافر سوار تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اور سوشل میڈیا پر جاری خبروں کے مطابق ناروے میں مسافروں سے بھرا کروز شپ انجن خراب ہونے کے باعث سمندری طوفان کی لپیٹ میں آگیا، جس کے بعد مسافروں کو بحفاظت نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا...
← مزيد پڑھئے
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ واقعہ پر تحقیقات کیلئے رائل کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں کیوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ رائل کمیشن سنگین ترین واقعات پر بنایا جاتا ہے،کرائسٹ چرچ واقعہ ان میں سے ایک ہے۔ لوگ ہم سے پوچھ رہے ہیں کہ...
← مزيد پڑھئے
نیوزی لینڈ اور برطانیہ کے بعد امریکا میں بھی مسجد پرحملے کی کوشش کی گئی۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں نامعلوم شخص نے مسجد کو آگ لگادی جسے فورا بجھا دیا گیا۔ کیلیفورنیا کی دارالارقم مسجد میں نامعلوم شخص مسجد کو آگ لگانے کے بعد فرار ہوگیا ، مسجد میں موجود افراد نے آگ فوری بجھادی ۔ آگ سے مسجد کی عمارت کو معمولی نقصان پہنچا جبکہ ایک شخص معمولی زخمی...
← مزيد پڑھئے
ریاض26مارچ2019ء) سعودی عرب عرصہ قدیم سے روایت پسندی اور پردے کا قائل معاشرہ چلا آ رہا ہے۔ سعودی سماج میں خواتین کا باحجاب ہونا بہت ضروری خیال کیا جاتا ہے۔ معاشرے کے قدامت پسند مکتب فکر کے مطابق عورت کا جسم کے علاوہ چہرے کو ڈھانپنا بھی از حد ضروری ہے۔ تاہم چند ایک علماء اس بارے میں اختلافی رائے رکھتے ہیں جن کے مطابق سر کے بالوں کو ڈھانپنا لازمی ہے، شریعت میں...
← مزيد پڑھئے
مدینہ منورہ(26 مارچ 2019ء) مدینہ منورہ دُنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خانہ کعبہ کے بعد دُنیا کا دُوسرا مقدس ترین مقام ہے۔ یہ وہ مقام جہاں پر مکّہ سے ہجرت کے بعد اسلام کی اشاعت و ترویج ہوئی۔ مسلمان آزادی کے ساتھ اپنے مذہبی شعار پر عمل پیر اہو گئے۔ اسلام کا پیغامِ واحدانیت عرب بھر میں تیزی سے پھیلنے لگا اور چند سالوں کے دوران ہی لاکھوں مسلمان حلقۂ بگوش...
← مزيد پڑھئے