کیئر خبر/کٹھمنڈو – نیپال کی مرکزی اپوزیشن جماعت، نیپال کمیونسٹ پارٹی (ماؤوادی مرکز) کے صدر، پشپ کمل دہال ’پرچنڈ‘ نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت اپوزیشن کے مطالبات پر توجہ نہیں دیتی تو ایک بھرپور تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے ہفتے کے روز ماؤوادی مرکز کی باغمتی وادی خصوصی اور رابطہ کوآرڈینیشن صوبائی کمیٹی کے زیرِ اہتمام کٹھمنڈو میں منعقدہ انتباہی جلسے سے خطاب...
← مزيد پڑھئے
کرشنا نگر/ کیئر خبر/فرحان نور: اکتوبر ۱۳ کو کرشنا نگر نگرپالیکا کے میئر رجت پرتاپ شاہ کی قیادت میں بیوپار سنگھ کرشنا نگر کے ہال میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کا مقصد اعلانی زمین اور گاؤں بلاک زمین جیسے پیچیدہ اراضی مسائل کا حل تلاش کرنا تھا۔ مہمانانِ خصوصی: اس پروگرام میں بلرام ادھیکاری (وزیر برائے لینڈ مینجمنٹ، کوآپریٹیو اور غربت کے خاتمے) بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔...
← مزيد پڑھئے
نیپالی ہوابازی کے شعبے سے منسلک ایک اور سانحہ میں، سوریا ایئر لائنز کا ایک طیارہ جو کہ ایک نجی ایئر لائن کمپنی ہے، جو پوکھرا کے لئے اڑان بھرا ہی تھا کہ کٹھمنڈو کے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک المناک حادثے کا شکار ہوا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ طیارہ جس میں عملے کے ارکان سمیت 19 افراد سوار تھے، بدھ کی صبح تقریباً 11 بجے ٹی...
← مزيد پڑھئے
شیعی چینل تقی ٹی وی (taqi tv) والوں نے شوشل میڈیا پر ایک جھوٹی ویڈیو نشر کی ہے جس کے ذریعہ مملکتِ توحید کو بدنام کیا ہے جسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ روافض اور اخوانی ٹولہ کے لوگ ہمیشہ سعودیہ سے بغض رکھتے ہیں انکی یہاں سعودیہ کو بدنام کرنا کار ثواب ہے جس کی وجہ سے وہ ہر ممکن جدوجہد کرتے ہیں۔ جس روڈ پر یہ موصوف...
← مزيد پڑھئے
سال رواں 14445ہجری حج کے سیزن کا ہرناحیت سے شاندار طریقے سے کامیاب ہونا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے حکومت سعودی عرب کی عظیم کوششوں کا بہترین ثبوت ہے ۔ ہم سعودی حکام کی جانب سے خانہ کعبہ کے زائرین کو فراہم کی جانے والی خدمات اور سہولیات میں ہرسال قابل ذکر ترقی دیکھتے ہیں۔ سعودی حکومت حج کو سہل بنانے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال...
← مزيد پڑھئے
حسب روایت خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے امسال حج کے موقعے پر 2300 غیر ملکی حاجیوں کے سعودی عرب کی سرکاری میزبانی میں حج کے انتظامات کی ہدایت کی ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری دعوت پر فریضہ حج ادا کرنے والے خوش نصیبوں کا تعلق 88 ممالک سے ہے جب کہ ان میں ایک ہزار فلسطینی بھی شامل ہیں جن کا تعلق شہداء، زخمیوں یا...
← مزيد پڑھئے
کہا جاتا ہے کہ دنیا بھر میں تقریباً 7000 زبانیں، اور بولیاں بولی جاتی ہیں۔ تاہم 10 بڑی زبانوں کا غلبہ اقوامِ عالم کے تقریباً 75 فیصد پر محیط ہے۔ واضح ہو کہ دنیا بھر میں 100 ملین سے زائد افراد صرف 15 زبانیں ہی بولتے ہیں ہزاروں زبانیں خطرے سے دوچار ہیں۔ کچھ زبانیں بولنے والوں کی کمی کی وجہ سے ریکارڈ تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔...
← مزيد پڑھئےوہ گلگت بلتستان کے دور افتادہ علاقے اور ہمالیہ و قراقرم کے بلند پہاڑی سلسلے میں دریائے سندھ کے کنارے آباد لائن آف کنٹرول کے قریب ضلع کھرمنگ کے پسماندہ گاؤں مادھو پور (جو اب ضلعی ہیڈکوارٹر بن چکا ہے) میں پیدا ہوا۔ اس کے والدین نے اسے ہائی سکول کی تعلیم مکمل کروا کے دینی تعلیم کے لیے بھیجنے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ ایک بڑا عالم بن کر...
← مزيد پڑھئےشمالی غزہ میں، عبیر اور اس کے شوہر محمود الکفرنا نے اپنے بچے جمال کے لیے ضروری خوراک مہیا کرنے کے لیے بہت تکلیفیں جھیلیں، اس سے پہلے کہ وہ غزہ میں خشک سالی اور غذائی قلت سے ہلاک ہونے والے درجنوں بچوں کی فہرست میں شامل ہوں، جن کی تعداد غزہ میں وزارتِ صحت کے مطابق اب تک سیکڑوں پہنچ گئی ہے۔ جمال "ہسپتال کا سب سے خوبصورت بچہ...
← مزيد پڑھئے
مملکت سعودی عرب اسلامی ممالک کے مابین اپنی الگ حیثیت و شناخت رکھتی ہے، یہی وہ ایک ایسا منفرد ملک ہے جس کا دستور کتاب وسنت مبنی ہے،وہاں کے حکمراں تمام شعبہ جات میں اسلامی قوانین کے نفاذ کے پابندہواکرتے ہیں، وہاں کے فرمانرواحرمین شریفین کی خدمت کرنا اپنے لئے باعث اعزاز سمجھتے ہیں،اسلامی تعلیمات کی احیاء وبقاء میں مملکت سعودی عرب نمایاں کردار ادا کرتی ہے، خاص طور سے...
← مزيد پڑھئے