کٹھمنڈو / کئیر خبر بھارتی فوج کے سربراہ منوج مِکوند نروانے بدھ کے روز تین روزہ دورے پر کٹھمنڈو پہنچے۔ کمانڈر ان چیف پربھو رام شرما نے تریبھوون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔ جمعرات کے روز آرمی ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران نیپالی فوج کے سربراہ / پورن چندر تھاپا نے ہندوستانی فوج کے سربراہ، نروانے کا استقبال کیا ، اور انھیں گارڈ...
← مزيد پڑھئےرپورٹ: انوارالحق قاسمی/ کئیر خبر فرانس میں گستاخانہ کارٹون کی اشاعت پر نیپال کے علما اور دینی و ملی تنظیموں جیسے جمعیت علمائے نیپال؛ جمعیت اہل حدیث نیپال؛ رضا ٹرسٹ؛ اسلامی سنگھ نیپال کے ذمہ داران نے سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہویے کہا ہے : انسان اس وقت تک مومن ومسلم ہوہی نہیں سکتاجب تک کہ وہ خداوند عالم کواپنامعبود حقیقی تسلیم کرنے کےساتھ ساتھ غمخوار امت حضرت محمد...
← مزيد پڑھئےجھنڈا نگر (کپل وستو) کئیر خبر- انجمن ارتقاء اردو ادب نیپال کے زیر اہتمام ننھے نمازی پروگرام کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا - شریک بچوں کو انعامات سے نوازا گیا- اور اختتامی تقریب میں علماء و فضلاءنے اس پروگرام کو خوب سراہا- پروگرام کے آرگنائزر صدر انجمن ارتقاء اردو ادب مولانا زاہد آزاد جھنڈانگری نے افتتاحی خطاب میں کہا۔یہ مقابلے کادور ھے وہ شخص کامیاب و کامراں ھوگا جو...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر ہفتہ کی صبح سندھارا میں واقع مسجد میں توڑ پھوڑ اور انہدام کی کوشش کی گئی تھی ۔ مافیا جوجوکاجی مہرجن کے گروپ نے ایک ڈوزر کے ذریعہ مسجد کے سامنے والے حصے کو منہدم کردیا تھا۔ مہرجن کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ مسجد ، جو ایک سو سال سے زیادہ پرانی ہے ، لینڈ مافیا کا نشانہ بن گئی ۔...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر راجدھانی کٹھمنڈو میں دسہرہ کی وجہ سے سنسان محلہ سندھارا میں واقع مدینہ مسجد کو آج صبح پلاٹنگ مافیاؤں نے شہید کردیا ہے؛ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلتی گئی اور بھیڑ اکٹھی ہوگئی؛حالات کشیدہ دیکھ مافیا بھاگ کھڑے ہویے- مسلم ایوگ کے صدر شمیم انصاری نے موقع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا اور پریس کانفرنس کر حکومت کو فوری ایکشن لینے اور مسجد...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / فرحان نور /کئیر خبر انڈر گراؤنڈ کمیونسٹ لیڈر نیترا بکرم چند بپلو کی زیرقیادت تنظیم نے آج بدھ کے روز پانچ روزہ طویل حکومت مخالف مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ کورونا سے متاثر مریضوں کے اخراجات برداشت نہ کرنے اور بدعنوانی کو فروغ دینے کے حکومتی ارادوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی نے 31 اکتوبر سے 5 نومبر تک حکومت مخالف مظاہروں اور احتجاجی پروگرامس...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / فرحان نور / کئیر خبر جنتا سماج وادی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی کے مختلف محکموں کے لئے ذمہ داران کی تقرری کی گئی ہے۔ سابق ممبر پارلیمنٹ و وزیر مسٹر اقبال احمد شاہ کو پارٹی کے سپلائی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ بنایا گیا ہے۔ اقبال شاہ کپل وستو سے سیاست کرتے رہے ہیں۔ وہ دو مرتبہ دستور ساز اسمبلی کے رکن بھی...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر دارالحکومت کے محلہ نیا بازار میں پھل پھول چوک کے سامنے پکوان گیس سلنڈر پھٹ گیا۔ پولیس کے مطابق اس واقعے میں 11 افراد زخمی ہوئے ہیں جب کہ زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک ہے۔یہ حادثہ نیل کماری چھتری کے گھر پر ہوا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کا منموہن اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ پولیس کے مطابق ، گھر میں موجود چاروں گیس...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر گذشتہ 24 گھنٹوں میں بیس ہزار پی سی آر چیک جانچ کے دوران ، 5008 افراد کے کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) سے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ ملک بھر کی لیبارٹریوں میں بیس ہزار سے زائد نمونے جانچ کر 1823 خواتین اور 3185 مردوں میں انفیکشن کی تصدیق کی گئی ہے اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل تعداد ایک لاکھ پانچ ہزار چھ...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر آذربائیجان نے اپنے پڑوسی ، آرمینیا کے ساتھ جاری جنگ میں نیپال کا تعاون مانگا ہے۔ نیپالی وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی دہلی میں آذربائیجان کا سفارتخانہ، جو نیپال کے امور کو بھی دیکھتا ہے ، نے وزارت خارجہ کو خط لکھا ہے کہ علاقائی سالمیت کے لئے حقوق کی لڑائی میں مدد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ آزربائیجان نے کہا...
← مزيد پڑھئے