کٹھمنڈو/ کئیر خبر وادی کٹھمنڈو سمیت پہاڑی و میدانی علاقوں میں سردی بڑھنے لگی ہے۔ آج جمعہ کو وادی کٹھمنڈو میں کم سے کم درجہ حرارت 1.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں سال وادی میں اب تک کا یہ سب سے کم درجہ حرارت ہے۔ اس سے قبل جمعرات کو کٹھمنڈو کا کم سے کم درجہ حرارت 2.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ محکمہ ہائڈروولوجی اینڈ...
← مزيد پڑھئےکرشنانگر/ کئیر خبر ضلع کپلوستو کے علمی قصبہ کرشنانگر میں جامعہ خدیجہ الکبریٰ؛ مدرسہ نعیمیہ ،اور مدرسہ برکاتیہ کے زیر اہتمام مدارس کے نظم و نسق میں ریاست کے کردار پر ایک مذاکرہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صوبہ لمبینی کے وزیر برائے سماجی فلاح و بہبود اور پروگرام کے مہمان خصوصی مسٹر سدرشن برال نے کہا کہ صوبائی مدرسہ بورڈ صوبے میں مدرسوں...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپال اور چین نے مشترکہ طور پر کیے جانے والے سرکاری اعلامیے کے مطابق ، دنیا کی سب سے اونچی چوٹی کی اونچائی میں 86 سینٹی میٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ وزیر خارجہ پردیپ کمار گیوالی نے محکمہ سروے میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ ایورسٹ کی نئی اونچائی 8،848.86 میٹر کی پیمائش کی گئی ہے۔ 2015 کے تباہ کن زلزلوں کے بعد...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کییر خبر نمرتا شریسٹا کو ہفتے کے روز منعقدہ مس نیپال کے 25 ویں ایڈیشن میں مس نیپال ورلڈ 2020 کا تاج پہنایا گیا۔ کٹھمنڈو کے ہوٹل پارک ولیج میں منعقدہ میلہ کے عظیم الشان فنالے میں شریسٹھا نے 'مس نیپال' کا تاج ۲۰ دیگر حسیناوں کو شکست دیکر اپنے نام کیا۔ مس نیپال پروگرام کے چیئرمین دیوکار راجکر نے شریسٹا کو مقابلہ حسن کا فاتح قرار دیا۔ مس...
← مزيد پڑھئےکرشنانگر/ كيئر خبر لچھمی نگر کرشنانگر نیپال میں بیکل صاحب کی بڑی بیٹی مرزا تبارک بیگ( کرشنانگر کا مشہورنام) کے بڑےبیٹے سے منسوب ھیں نے اپنے والد محترم پدم شری بیکل اتساھی كى ياد میں ایک ادبی و شعری نشست اپنے دولت کدے لچھمی نگر میں منعقد کی جس کی صدارت نیپال کے مشہور ومعروف شاعر زاھدآزاد جھنڈانگری نے کی اور نظامت ھندی چینل انڈو نیپال کے صحافی۔ صغیر خاکسار...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال کے لئے متعین نئےسفراء : تھائی لینڈ سے سفیر مسٹر ووسیٹا ورساف ، اسرائیل کے مسٹر حنان گولڈ برگر ، بنگلہ دیش کے مسٹر صلاح الدین نعمان چودھری اور میانمار کے سفیر مسٹر سین او؛ نے نیپال کی صدر محترمہ بیدیا دیوی بھنڈاری کو سفارتی دستاویز پیش کئے۔ اس تقریب میں نیپالی وزیر خارجہ مسٹر پردیپ کمار گیوالی ، چیف آف آرمی اسٹاف مسٹر پورن...
← مزيد پڑھئےبردی باس/ کئیر خبر مہوتری کے بردی باس میں غائب شاہد عالم کی 6 سالہ بیٹی گلاب خاتون کا دردناک قتل کردیا گیا ۔ وہ اتوار کی شام سے ہی لاپتہ تھی۔ پیر کی رات اس کی لاش اس کے گھر کے قریب کھیت میں ملی تھی۔ علاقہ پولیس آفس ، بردی باس کے چیف ، ڈی ایس پی راجن چپپاین نے بتایا کہ بچی کے قتل اور بیگ میں...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر وزیر اعظم کے پی اولی نے آج کہا ہے کہ موجودہ حکومت کسی بھی حالت میں تبدیل نہیں ہوگی۔ ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے والوں کا بے روزگار گروپ میرا استعفیٰ مانگ رہا ہے کیونکہ "موجودہ حکومت کی مقبولیت سے کچھ لوگ خوفزدہ ہیں" ، وزیر اعظم اولی نے کہا کہ "ملک میں عدم استحکام لانے کی کوشش کرنے والے بے روزگار افراد کا ایک...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر وزارت صحت نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا مفت علاج کرنے سے انکار کرنے والے سرکاری اسپتالوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔ وزارت صحت کے نائب ترجمان ڈاکٹر سمیر کمار ادھیکاری نے کہا کہ حکومت کے فیصلے کے مطابق سرکاری اسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے مفت علاج سے انکار کرنے کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ یہ بتاتے...
← مزيد پڑھئےکپل وستو / کئیر خبر کپلوستو ضلع میں مایادیوی دیہی بلدیہ کے منکھوریا گاؤں میں ایک نوعمر لڑکی کے اہل خانہ کے مطابق 14 نومبر کو بچی کی اجتماعی عصمت دری کے بعد قتل کیا گیا تھا۔ عبد الغفار ، 17 سالہ شبنم خاتون کے والد نے بتایا کہ ان کی بیٹی کو مقامی سربجیت دھوبی عرف پنٹو ، 25 سالہ رام کمار دھوبی ، راجیت پاسی اور شب لال...
← مزيد پڑھئے