نیپال

نو تعمیر جامع مسجد سیتا پائلا کٹھمنڈو کا شاندار افتتاح

کٹھمنڈو / کئیر خبر ڈاکٹر محمد اورنگزیب تیمی، ناظم عمومی مرکزی جمعیت اہلحدیث نیپال، کی اطلاع مطابق کاٹھمنڈو کے سیتا پائلا مضافات میں ایک بڑی جامع مسجد کا افتتاح عمل میں آیا، حافظ منظور احمد مدنی، جو اس مسجد کے مؤسس ومتولی ہیں؛ نے اپنے خطبہ جمعہ سے اس جامع مسجد کا افتتاح کیا، جبکہ مولانا غلام رسول فلاحی اور ڈاکٹر عبد المبین ثاقب ہارونی اس موقع پر خصوصی طور...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں منکی پاکس کی دستک؛ دبئی سے لوٹنے والا نیپالی مشتبہ؛ داخل اسپتال

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں بھی منکی پاکس کی دستک ہورہی ہے اور بیرون ملک سے آنے والے ایسے مریض پائے گئے ہیں جن کی علامات منکی پوکس وائرس سے متاثر ہونے کا شبہہ ہے۔ کٹھمنڈو کے ٹیکو کے شکرراج ٹراپیکل اینڈ کمیونیکیبل ڈیزیزز ہسپتال میں زیر علاج ایک نوجوان کو منکی پاکس انفیکشن کی ایسی ہی علامات پائی گئی ہیں۔ علاج میں شامل ایک ڈاکٹر نےمیڈیا کو بتایا...

← مزيد پڑھئے

نیپال آرمی: امریکی فوج یا امریکی حکومت کے ساتھ اسٹریٹجک پارٹنرشپ پروگرام کے حوالے سے کوئی معاہدہ نہیں

کٹھمنڈو / کئیر خبر ایم سی سی پاس ہونے کے بعد امریکی فوجی وفود کی نیپال آمد نے عوام کے درمیان شکوک و شبھات پیدا کر دیے ہیں جس پر نیپال آرمی (این اے) نے واضح کیا ہے کہ اس نے سٹریٹجک پارٹنرشپ پروگرام کے حوالے سے امریکی فوج یا امریکی حکومت کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا ہے۔ بدھ کی شام ایک پریس بیان جاری کرتے ہوئے،نیپال آرمی نے...

← مزيد پڑھئے

نیپال: روپیہ ڈالر کے مقابلے میں کم ترین سطح پر گر گیا؛ غیر ملکی قرضوں کا بوجھ بڑھا

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال پر غیر ملکی قرضوں کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے کیونکہ روپیہ ڈالر کے مقابلے میں اب تک کی کم ترین سطح پر گر گیا ہے۔ نیپال پر غیر ملکی قرضوں کا بڑھنا مقامی کرنسی کا ڈاؤن ہونا ہے کیونکہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ گر گیا ہے، رواں مالی سال 2021-22 کی تیسری سہ ماہی کے دوران 19.37 بلین روپے قرض کا اضافہ ہوا...

← مزيد پڑھئے

نیپال: ایوان نمائندگان نے دو بلوں کی توثیق کر دی

کٹھمنڈو / کئیر خبر وفاقی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں آج ہونے والے اجلاس نے جنسی تشدد کے خلاف کچھ ایکٹ میں ترمیم سے متعلق بل 2022 اور مجرمانہ طریقہ کار سے متعلق کچھ ایکٹ میں ترمیم سے متعلق بل 2022 کی منظوری دی۔ ایوان زیریں نے متفقہ طور پر دونوں بلوں کی منظوری دی اور انہیں شق وار بحث کے لیے متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا۔ اجلاس نے قانون،...

← مزيد پڑھئے

نیپال: ووٹرز اندراج مہم کا آغاز 15 جون سے

کٹھمنڈو / کیئر خبر صوبائی اسمبلی اور وفاقی ایوان نمائندگان کے آئندہ انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن 15 جون سے ووٹرز کے ناموں کی فہرست سازی اور اپ ڈیٹ کا کام شروع کر رہا ہے۔ اس سے قبل ووٹرز کے ناموں کی فہرست جمع کرنے اور اپ ڈیٹ کرنے کا عمل 15 جنوری سے بلدیاتی انتخابات 2022 کے اعلان کے بعد ملتوی کردیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان...

← مزيد پڑھئے

نیپال: حکومت نے ہفتے میں دو دن تعطیل کا فیصلہ واپس لے لیا؛ اب اتوار کو تمام دفتر و بینک کھلیں گے

کٹھمنڈو / کیئر خبر حکومت نے 15 جون سے ہفتے میں دو دن عام تعطیل کے نفاذ کا اپنا پرانا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ پیر کے روز منعقدہ کابینہ کے اجلاس نے وسیع پیمانے پر تنقید کے سبب یہ فیصلہ کیا کہ اضافی تعطیل عوام کی پریشانیوں میں اضافہ کر رہا تھا ۔ نئے فیصلے کےمطابق 15 جون سے صرف ہفتہ کو عام تعطیل ہوگی۔

← مزيد پڑھئے

نیپال مسلم اتحاد کا وزیر داخلہ سے عازمین حج کی فیس گھٹانے کا مطالبہ

کٹھمنڈو / کیئر خبر نیپال مسلم اتحاد نے وزیر داخلہ بال کرشنا خاند کو ایک میمورنڈم سونپا ہے جس میں حج کی فیس میں کمی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تنظیم کے سکریٹری حلیم شاہ نے بتایا کہ تنظیم کے صدر سراج احمد فاروقی کی قیادت میں ٹیم نے وزیر داخلہ کو ایک یادداشت پیش کیا ہے جس میں عازمین حج کے لیے مقررہ فیس میں کمی کا مطالبہ کیا...

← مزيد پڑھئے

مسلمان ہر ظلم سہہ سکتا ہے لیکن پیارے نبی کی شان میں گستاخی ہر گز برداشت نہیں کرسکتا: ڈاکٹر اورنگزیب تیمی

کٹھمنڈو / کئیر خبر بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے دو ترجمان کے گستاخانہ بیان پر بھارت کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں غم و غصہ کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ عرب ممالک میں بھارت کے بائیکاٹ کی مہم بھی چل پڑی ہے وہیں نیپال میں مرکزی جمعیت اہل حدیث کے ناظم عمومی ڈاکٹر اورنگزیب تیمی اپنے شدید غصّے کا اظہار کرتے ہویے کہا کہ مسلمان ہر ظلم...

← مزيد پڑھئے

نیپال: وزیر خزانہ جناردن شرما نے وفاقی پارلیمنٹ اور قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں 1.793 ٹریلین نیپالی روپے کا بجٹ پیش کیا

کٹھمنڈو / کئیر خبر وزیر خزانہ جناردن شرما نے اتوار 29 مئی 2022 کو وفاقی پارلیمنٹ اور قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں 1.793 ٹریلین نیپالی روپے مالیتی سال 2022-2023 کا بجٹ پیش کیا جس میں مقامی پیداوار پر مبنی معیشت کے ذریعے معاشی نمو؛ استحکام اور پائیدار پر بنیادی توجہ مرکوز کی گئی ہے ۔ وزیر خزانہ شرما کے مطابق کل مختص بجٹ میں سے 753.40 بلین (42%) موجودہ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter