لمبنى/ كيئر خبر لمبنی سانسکرتک نگر پالیکا وارڈ نمبر 7 بھیسنسیا روپندیہی نیپال میں موسسہ القمہ للخدمات الانسانیہ کے زیر سرپرستی عظیم الشان اجلاس عام کا انعقاد ہوا اور اس موقع پر مرکز تحفیظ القرآن الکریم کے چھ طلبہ کی دستار بندی كى گئی نيز کلیہ سارہ للبنات کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس دعوتی پروگرام میں ہند و نیپال کے معروف و مشہور علمائے کرام نے شرکت کی اور...
← مزيد پڑھئےکپل وستو/ کئیر خبر کپل وستو ضلع کے کرشنا نگر میں مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں اور مدارس کے اساتذہ کے درمیان ایک مذاکرہ کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ مدارس میں حکومت کے ذریعے تیار کردہ نصاب کو فوری طور پر لاگو کیا جائے- تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبہ لمبنی کی مدرسہ مینجمنٹ کمیٹی کے نائب صدر مولانا مشہود خان نیپالی نے...
← مزيد پڑھئےجھنڈا نگر،نیپال کی پہلی اقامتی نسواں درسگاہ جامعہ خدیجۃ الکبریٰ جھنڈانگر کرشنانگر نیپال میں فارغ ہونے والی طالبات کے اعزازوتکریم میں تقریب ردائے فضیلت کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت معروف عالم دین مولانا شمیم احمد ندوی ناظم جامعہ سراج العلوم جھنڈانگر نیپال نے فرمائی انھوں نے اپنے صدارتی کلمات میں کہا کہ فارغ ہونے والی طالبات اپنے اپنے گھروں میں دعوت وتبلیغ کا فریضہ انجام دیں اب آپ...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر چین کے صدر شی جن پنگ نے منگل کو نیپال کے نومنتخب صدر رام چندر پوڈیل کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان روایتی دوستی کو مزید آگے بڑھانا، باہمی سیاسی اعتماد کو مضبوط بنانا اور بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کی اعلیٰ معیار کی پیش رفت کرنا چاہتے ہیں۔ نیپالی کانگریس کے سینئر لیڈر 78 سالہ رام چندر پوڈیل نے پیر کو نیپال...
← مزيد پڑھئےجھنڈانگر/ کیئر خبر کلیہ عائشہ صدیقہ للبنات جھنڈا نگر میں راشٹریہ مدرسہ سنگھ نیپال کے صدر اور جامعہ سراج العلوم السلفیہ کے استاذ ڈاکٹر عبد الغنی القوفی نے ختم بخاری شریف کا پر مغز وبصیرت افروز علمی درس دیا، آخری حدیث سے متعلق مختلف علمی لغوی عقدی ادبی نکات کو بہت خوبصورت انداز میں واضح کیا، صحیح بخاری جیسی عظیم کتاب کا عظیم درس بہت ہی وقیع وموثر بن گیا...
← مزيد پڑھئےکابھرے/ کئیر خبر آج اتوار کی صبح آٹھ بجکر تین منٹ پر ٤.٣ کی شدت کا کابھرے میں زلزلہ آیا جس کا مرکز کابھرے کا کاشی کھنڈ نامی جگہ پر تھا۔ زلزلے کے جھٹکے متصل اضلاع کٹھمنڈو؛ بھکت پور للت پور دولکھا اور سندھو پالچوک میں بھی محسوس کیے گئے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق بعض قدیم مکانات میں دراڑیں پیدا ہوگئی ہیں-
← مزيد پڑھئےبراٹ نگر / کئیر خبر کچھ سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باوجود جو کہ نسلی بنیاد پر نام کے لیے زور دے رہی تھیں، صوبہ نمبر 1 اسمبلی نے باضابطہ طور پر صوبے کا نام کوشی صوبہ رکھا ہے۔ یہ فیصلہ بدھ کو صوبہ 1 اسمبلی کے اجلاس میں دو تہائی اکثریتی ووٹوں کے ذریعے کیا گیا، جس میں کوشی کے حق میں 82 اور اس کے خلاف صرف چار...
← مزيد پڑھئےکرشنا نگر/ کیئر خبر لمبنی مدرسہ بورڈ کے نائب صدر مولانا مشہود خان نے اپنے قیام گاہ پر الوداعیہ واستقبالیہ کا انعقاد کیا اورساتھ ہی چار(٤) افسران کو عطر دوشالہ وگلدستہ دیکر اعزاز سے نوازا، یہاں کرشنا نگر چنروٹہ مہراج گنج کے محکمہء بجلی کے انچارج انجینیر قمرعالم خان پوسٹنگ منتقلی کے موقع پر انکی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں اعزاز سے نوازا گیا اور ساتھ ہی ان کی جگہ...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/کیئر خبر کیئر خبر قارئین کے لیے ملک نیپال میں آج بروزِ اتوار بتاریخ 26 فروری 2023 دن بھر کی اہم خبروں کی ایک جھلک پیش کرتا ہے، متحدہ سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ مادھو نیپال نے قومی حکومت کی تشکیل پر زور دیا یونیفائیڈ سوشلسٹ پارٹی کے چیئرمین مادھو کمار نیپال نے سی پی این-یو ایم ایل سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو قومی حکومت بنانے کے لیے اکٹھے ہونے کی...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزیر اعظم پشپا کمل دہال نے وزیر خارجہ بملا رائی پوڈیال کو آخری وقت میں پہلے سے طے شدہ میٹنگ میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ جانے سے روک دیا ہے۔ وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج جنیوا جانے کے لیے تیار تھیں۔ وزیرہ پوڈیال کے مطابق، وہ آج صبح جنیوا کا دورہ کرنے کے لیے تیار تھیں، لیکن...
← مزيد پڑھئے