دبئى- متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں ایرانی حملے میں ہلاک ہونے والے تین افراد میں ایک نیپالی شہری بھی شامل ہے۔ ایک سرکاری بیان میں، وزارت نے اتوار کو کہا کہ ہلاکتوں میں نیپال، بنگلہ دیش اور پاکستان کے شہری شامل ہیں، جب کہ 58 دیگر کو معمولی زخم آئے ہیں۔ یو اے ای میں نیپال کے سفیر تیج بہادر چھتری نے...
← مزيد پڑھئے
تهران-ایران نے ایک مرتبہ پھر مقبوضہ بیت المقدس کے نواح میں بیت شمش پر حملہ کردیا، بیت شمش پر میزائل حملے میں 9 اسرائیلی ہلاک، 20 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق بیت شمس کے علاقے میں اسرائیل کے نیو کلیئر میزائل سمیت حساس تنصیبات ہیں، ایرانی میزائل حملے میں ایک عمارت تباہ ہوگئی۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل نے بیت شمش میں شیلٹر کو براہ راست ہٹ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو - مورخہ 24 فرورى 2026 كو کٹھمنڈو کے ایوانِ صدر شيتل نواس میں اس وقت ایک اہم سفارتی مرحلہ طے پایا جب مملکتِ سعودی عرب کے نامزد نیے سفیر استاذ فہد محمد منیخر نے صدرِ نیپال عالیجناپ رام چندر پوڈیل کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کیں۔ یہ تقریب بظاہر ایک رسمی سفارتی عمل ہے، مگر اس کے اثرات اور معنویت کہیں زیادہ گہرے اور دور رس ہوتے ہیں۔ اسنادِ...
← مزيد پڑھئے
گور روٹھت - روتہٹ کی ضلعی صدر مقام گور میں نافذ کرفیو اور نیپالی فوج کی تعیناتی کے باوجود تشدد اور آگ زنی کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ انتظامیہ کی سخت کارروائیوں کے باوجود شہر کے اندرونی محلوں میں صورتحال بدستور کشیدہ اور غیر یقینی بنی ہوئی ہے۔ تازہ ترین واقعہ گور نگرپالیکا وارڈ نمبر 4 کے مچکٹیا ٹول میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مشتعل افراد نے...
← مزيد پڑھئے
بھینسہیا، روپندیہی (نیپال): لمبنی سانسکرتک نگر پالیکا وارڈ نمبر 7، بھینسہیا میں قائم مرکز تحفیظ القرآن الکریم اور کلیہ سارہ للبنات کے زیرِ اہتمام طلبہ و طالبات کی سالانہ انجمن اور عظیم الشان اجلاسِ عام کا انعقاد نہایت ہی شان و شوکت کے ساتھ عمل میں آیا۔ اسی بابرکت موقع پر مرکز سے حفظِ قرآن مجید کی تکمیل کرنے والے نو خوش نصیب طلبۂ کرام کی دستار بندی اور سندِ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر بھارت کے مرشد آباد؛ اورنگ آباد اور نیپال کے مورنگ اور جھاپا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند نظر اگیا ہے کل بروز جمعرات پہلا رمضان ہوگا۔ امارت شرعیہ بہار' آل انڈیا ملی کونسل اور جمعیت اہل حدیث نے چاند کی تصدیق کر دی ہے۔
← مزيد پڑھئے
روپندیہی / پریس ریلیز سابقہ روایات کی طرح امسال بھی جمعیۃ السلام للتنمیہ الاجتماعیہ کاٹھمانڈو، نیپال کے زیراہتمام معہد ابی بن کعب لتحفیظ القرآن الکریم موضع مریاد پور، روپندیہی نیپال میں مورخہ 10/02/2026 بروز منگل ، بوقت 10 بجے صبح دعوتی وتبلیغی اجلاس عام و تقریب دستار بندی حفاظ کرام کا انعقاد عمل میں آیا، جس کی سرپرستی مولانا شمیم الرحمن اثری حفظہ اللہ سرپرست جمعیۃالسلام للتنمیہ الاجتماعیہ نیپال اور...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کیر خبر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اپنے 54ویں قومی دن کے موقع پر انسانیت اور خیرسگالی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 267 نیپالی قیدیوں کو عام معافی دے دی ہے۔ اس اقدام پر حکومت نیپال نے یو اے ای حکومت سے دلی شکریہ اور گہری قدردانی کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ نیپال کی جانب سے اتوار کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یو...
← مزيد پڑھئے
ریاض / ایجنسی نیپال کے لیے غیر ملکی روزگار کی سب سے بڑی منزل سمجھے جانے والے مملکت سعودی عرب اور نیپال کے درمیان بالآخر ایک تاریخی دوطرفہ محنتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ایک دہائی سے زائد عرصے پر محیط سفارتی اور تکنیکی کوششوں کے بعد سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقدہ ایک باوقار تقریب کے دوران عام محنت کشوں کی بھرتی اور نظم و نسق سے متعلق معاہدے پر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیر خبر مورخہ ٧ رجب ١٤٤٧ھ، بمطابق ١٧ جنوری ٢٠٢٦ء، بروز ہفتہ، جامعہ عربیہ دارالعلوم رانی بن، کاٹھمنڈو کی چہار دیواری میں سالانہ عظیم الشان جلسۂ دستار بندی نہایت شان و شوکت، نظم و ضبط اور روحانی فضا میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں کاٹھمنڈو اور اطراف و اکناف کے جید علماء کرام، ائمۂ عظام، معزز مہمانانِ گرامی اور بزرگانِ دین کی بڑی تعداد نے شرکت فرمائی۔ پروگرام...
← مزيد پڑھئے