باکو/ ايجنسى آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے نگورونو کاراباخ میں جھڑپیں جاری ہیں جن میں اب ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 84 ہو گئی ہے جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق آذربائیجان اور آرمینیا کے سرحدی علاقے نگورنو کاراباخ میں دونوں ممالک کی جانب سے فضائی حملوں، میزائلوں اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ پاکستان سمیت یورپی یونین، روس اور دیگر...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی عرب کے وزیر برائے سیاحتی امور احمد الخطیب نے کہا ہے کہ سیاحتی ویزوں کا اجرا اگلے سال کے آغاز سے کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مملکت نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے حوالے سے حفاظتی تدابیر کے تحت سیاحتی ویزوں کا اجرا روک دیا تھا اور اب اسے 2021 کے شروع میں بحال کیا جائے گا۔ سعودی وزیر سیاحت نے مزید کہا کہ...
← مزيد پڑھئے
جاپان کی حکومت نے شرح پیدائش میں گراوٹ پر قابو پانے کیلئے اپریل سے ایک اسکیم شروع کی ہے ۔ اس اسکیم کے تحت حکومت گھر بسانے والے جوڑوں کو چھ لاکھ یین یعنی تقریبا سوا چار لاکھ روپے نقد بطور حوصلہ افزائی دے گی- دراصل جاپان میں تیزی سے شرح پیدائش میں گراوٹ درج کی جارہی ہے اور سن رسیدہ افراد کی تعداد میں کافی تیزی سے اضافہ ہورہا...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن / ایجنسیاں امریکا کے 14سینیٹرز نے وزیر خارجہ مائیک پومپو کے نام خط لکھ کر بھارت کو مذہبی آزادی کے حوالے سے فہرست میں بدترین ملکوں میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی وزیر خارجہ کے نام خط 10 ری پبلکن اور 4 ڈیموکریٹ سینیٹرز نے لکھا ہے اور امریکی حکومت سے کہا ہے کہ وہ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی سفارشات پر غور و خوص...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ/ ايجنسى چین نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس ’کووڈ-19‘کی روک تھام کے لئے ٹیکہ بنانے میں وہ سب سے آگے ہے اور اسے دیگر ممالک سے ویکسین کے تعلق سے ڈیٹا چرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینون نے کورونا ویکسین کے ڈیٹا چوری سے متعلق الزامات کی میڈیا میں آئی رپورٹوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے گزشتہ روز کہا’’چین سائبر حملے کے سخت...
← مزيد پڑھئے
تل أبيب/ ايجنسى اسرائیلی عدالت نے فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے کے مرکزی ملزم کو 170 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ عدالت نے 25 سالہ یہودی آبادکار عمیر ام بن اولینل کو 31 جولائی 2015 کی شب مغربی کنارے کی نابلس ڈسٹرک کا گاؤں دوما میں فلسطینی خاندان کے گھر پر آتش گیر مادہ پھینک کر نذرآتش کرنے میں قصور وار ٹھہراتے ہوئے تین مرتبہ عمر قید اور اضافی...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر عائد کورونا سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ، 15 ستمبر سے مخصوص کیٹیگریز میں شامل سعودی شہریوں کو بین الاقوامی سفر کی اجازت ہوگی ۔ سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ یکم جنوری 2021ء سےسعودی ایئرپورٹس، بندرگاہیں، سرحدی چوکیاں کھول دی جائیں گی۔ سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کو سعودی عرب واپس آنے کی اجازت ہوگی۔...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن/ ایجنسیاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بحرین اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے اسرائیل بحرین معاہدے کو تاریخی پیش رفت قراردے دیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ بحرین گزشتہ 30 روز میں اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ کرنے والا دوسراملک ہے۔ اس سے قبل امریکی صدر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ آج ایک اور تاریخی پیش...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی عرب کے محکمہ پبلک پراسیکیوشن (استغاثہ عام) نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوّث آٹھ افراد کے خلاف سوموار کے روز حتمی فیصلہ جاری کردیا ہے۔اس کے مطابق پانچ مجرموں کو قتل میں ملوّث ہونے کے جرم میں اب سزائے موت کے بجائے 20،20 سال قید کا حکم دیا گیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے لکھاری جمال خاشقجی کو 2 اکتوبر 2018ء کو ترکی...
← مزيد پڑھئے
دبئی / ايجنسى خلیج تعاون کونسل نے قضیہ فلسطین سے متعلق کونسل کے رکن ممالک کے موقف پر غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش مسترد کر دی ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نایف الحجرف نے ایک بیان میں کہا کہ قضیہ فلسطین کے حوالے سے کونسل کے رکن ممالک کے خلاف غلط فہمیاں پیدا کرتے ہوئے ان کے خلاف نفرت انگیز مہم...
← مزيد پڑھئے