دوحہ/ ایجنسی عرب ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان حکومت نے طالبان کو اقتدار میں شراکت کی پیشکش کر دی ہے۔ عرب ٹی وی کا کہنا ہے کہ افغانستان کی حکومت کی جانب سے اقتدار کی یہ پیشکش قطر کے ذریعے طالبان کو دی گئی ہے۔ قطر افغان امن عمل کی میزبانی کر رہا ہے ، قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ٹرائیکا اجلاس جاری ہے۔ اس سے قبل...
← مزيد پڑھئے
کابل/ ایجنسی طالبان نے افغانستان کے اہم شہر پلخمری کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق طالبان 5 روز کے دوران 8 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرچکے ہیں۔ اس سے پہلے فراہ، ایبک، قندوز، سرِپُل، تالقان، شبرغان اور زرنج بھی طالبان کے زیر قبضہ آچکے۔ افغانستان کے مختلف مقامات پر لڑائی میں تیزی آنے پر شہریوں کی بڑی تعداد دارالحکومت کابل پہنچ رہی ہے۔
← مزيد پڑھئے
کابل / ایجنسی افغانستان سے نکل جانے والے امریکا کے بی 52 طیاروں نے قطر سے افغانستان آ کر طالبان کے ٹھکانوں پر بم باری کی ہے۔ امریکی بی 52 طیاروں کے قطر سے افغانستان آ کر طالبان کے ٹھکانوں پر بم باری کرنے کا دعویٰ روسی میڈیا نے کیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق امریکی طیاروں نے افغانستان میں ہلمند، ہرات اور قندھار میں بم باری کی ہے۔ واضح...
← مزيد پڑھئے
مکہ مکرمہ / ایجنسی سعودی عرب کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 9 اگست سے مختلف ممالک سے عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع ہو گی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ کرنے والوں کی گنجائش 60 ہزار رکھی جائے گی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرے کے ویزے 8 عملی دورانیئے میں تقسیم ہوں گے۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کا مزید...
← مزيد پڑھئے
کابل / ایجنسی افغانستان کےصدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ وہ طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ اشرف غنی نے صدارتی محل میں اجلاس سے خطاب میں کہا کہ طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں، 5 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی ہماری امن کی خواہش کو ظاہر کرتی ہے۔ اشرف غنی نے کہا کہ افغانستان کےمسئلےکا کوئی فوجی حل نہیں ہے، افغان حکومت مسئلے کے...
← مزيد پڑھئے
كابل/ ايجنسى طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ نئی حکومت میں خواتین کو حجاب کے ساتھ کام کرنے کی اجازت ہو گی، نئی حکومت میں خواتین کو تعلیم حاصل کرنے اور سیاست میں حصہ لینےکی اجازت ہو گی، خواتین کو گھر سے نکلنے کے لیے مرد سربراہ کی ضرورت نہیں ہو گی۔ طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے...
← مزيد پڑھئے
مکہ مکرمہ/ ایجنسی مناسک حج کامیابی سے اختتامی مراحل میں داخل ہوگئے۔ مکہ مکرمہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق حجاج آج منیٰ میں رمی کے بعد نیز حرم شریف میں طواف وداع کے بعد 50 فیصد حجاج آج منیٰ کو خیرباد کہیں گے۔ جبکہ باقی 50 فیصد حجاج منیٰ میں قیام کریں گے۔ اور 13ذی الحج کو بھی رمی کریں گے۔ دوران حج تمام انتظامات وزارت داخلہ کی نگرانی میں...
← مزيد پڑھئے
ریاض / ایجنسی سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک، جاپان، اٹلی، امریکا اور کینیڈا میں عید الاضحی آج منائی جا رہی ہے۔ عید الاضحی کے موقع پر برطانیہ میں اس بار بھی مسلم کمیونٹی منقسم ہوگئی، بعض آج اور دیگر بدھ کو عید منائیں گے۔ برطانوی اور کینیڈین وزیراعظم کی جانب سے مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دی گئی ۔ جاپان میں متعدد ممالک کے اولمپک...
← مزيد پڑھئے
تاشقند/ ايجنسى افغانستان کے صدر اشرف غنی نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان سے 10 ہزار جنگجو افغانستان میں داخل ہوئے ہیں۔ یہ الزام افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ازبکستان میں ہونے والی سینٹرل اینڈ ساؤتھ ایشیاء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر بات چیت نہ ہوئی تو ہم طالبان کا مقابلہ کریں گے، یہ امن کے لیے آخری موقع...
← مزيد پڑھئے
لندن/ ايجنسى برطانوی وزیرِ دفاع بین ویلس کا کہنا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں حکومت بنائی تو ان کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے برطانوی وزیرِ دفاع بین ویلس نے کہا ہے کہ عالمی برادری کے پاس اس کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی اصولوں پر عمل پیرا کسی بھی افغان حکومت کے ساتھ کام کریں گے۔ برطانوی...
← مزيد پڑھئے