کولکاتا: مغربی بنگال کے ضمنی انتخاب میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بھوانی پور سیٹ سے تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑی جیت حاصل کی ہے۔ الیکشن کمیشن کے نتائج کے مطابق، ممتا بنرجی نے 58,832 سے جیت حاصل کی ہے۔ انہوں نے بی جے پی امیدوار پرینکا کو بڑے ووٹوں سے شکست دی ہے۔ اس کے علاوہ سمسیر گنج اسمبلی حلقہ اور جانگی پور اسمبلی حلقہ کے ووٹوں کی...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر / کئیرخبر ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے"کئیرخبر" کاٹھمانڈو ،نیپال کے نمائنده کو بتایا کہ گذشتہ ماہ شدید سیلاب آنے کے باعث ہمارے ضلع سدھارتھ نگر کے بعض مواضعات اور علاقوں میں کاشت کاروں کی فصلیں تباہ و برباد ہو گئیں ہیں، بعض لوگوں کا کافی مالی نقصان ہوا ہے، خدمتِ خلق اور انسانی ہمدردی و غم خواری کے...
← مزيد پڑھئےگودھرا/ ايجنسى بھارتی ریاست گجرات میں پولیس نے مسلمان شہری کو گائے کا گوشت رکھنے کے الزام میں گرفتار کرکے تین دن تک تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔ 35 سالہ قاسم عبداللّٰہ گودھرا شہر کا رہائشی تھا جس کو 14 ستمبر کو گجرات پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ پولیس کے مطابق قاسم نے خود کو رسی سے لٹکایا تھا، تاہم جیل سیل کے فرش اور چھت کے...
← مزيد پڑھئےنئی دلی/ ايجنسى نئی دلی میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کی۔ بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملاقات خوشگوار اور تعمیری رہی، ملاقات میں خلیج اور انڈو پیسیفک امور کے ساتھ ساتھ افغانستان کی صورتحال پر بھی سودمند تبادلہ خیال ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ سیاسی، سیکیورٹی اور سماجی و ثقافتی تعاون کے حوالے سے اسٹریٹیجک شراکت داری...
← مزيد پڑھئےدوشنبے / ايجنسى پاکستانى وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان پُر امن افغانستان کا خواہاں ہے، اسے اپنے حال پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے 20 ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تجارت، سرمایہ کاری اور روابط کے فروغ کے لیے تنظیم اہم پلیٹ فارم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں خطے میں عالمی چیلنجز کا سامنا ہے، خطے...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر/ كيئر خبر ضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر کے ناظم مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے نمائندہ کو بتایا کہ جماعت کے معروف عالم دین اور صاحب زبان وقلم رفیق گرامی جناب مولانا عبدالحکیم عبدالمعبود مدنی کاندیولی (صدر مرکز تاریخ اھل حدیث )نے مجھے یہ پرمسرت خبر دی کہ ھماری صوبائی جمعیت اھل حدیت ممبئی کے امیر محترم مولانا عبدالسلام سلفی ان دنوں جماعتی ودعوتی دورے پر بنارس...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر/ کئیر خبر یوپی کے ضلع سدھارتھ نگر کے بعض مواضعات میں سیلاب سے آئی تباھی اورمالی نقصان پر ضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئےلوگوں کو ریلیف پہنچانے کی اپیل کی ہے ضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے " کئیر خبر، کاٹھمانڈو " کے نمائنده کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ شدید طوفانی...
← مزيد پڑھئےكابل/ ايجنسى افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی حمایت میں خواتین نے ریلی نکالی۔ کابل میں نکالی گئی اس ریلی میں برقع میں ملبوس خواتین نے طالبان کے پرچم لہرائے اور امریکا مخالف نعرے لگائے۔ خواتین شرکا نے طالبان کی حمایت میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے۔ طالبان کے مسلح جنگجو خواتین ریلی کی حفاظت پر مامور تھے۔
← مزيد پڑھئےکابل/ ایجنسی وادی پنج شیر کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے طالبان اور مزاحمتی فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ دونوں جانب سے وادی کے بیشتر اضلاع پر قبضے کا دعوٰی کیا جا رہا ہے، تاہم آزاد ذرائع سے ان دعوؤں کی اب تک تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان رہنما احمد اللہ واثق کا کہنا ہے کہ پنج شیر کے مرکز میں طالبان جنگجوؤں اور مزاحمتی...
← مزيد پڑھئےکابل/ اہجنسی طالبان نے کہا ہے کہ انہیں کشمیر سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق ہے۔ ان خیالات کا اظہار ترجمان طالبان سہیل شاہین نے برطانوی نشریاتی ادارے کے ساتھ انٹرویو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ملک کے خلاف مسلح آپریشن کرنے کی کوئی پالیسی نہیں ہے۔ تاہم انہوں نے باور کروایا کہ مسلمان ہونے کے ناطے حق ہے کہ...
← مزيد پڑھئے