امریکا اور یورپ بچوں کے قاتل ہیں: پوپ فرانس

7 اپریل, 2019

فرانس – مسیحیوں کے پیشوا پوپ فرانس نے افغانستان، شام اور یمن میں بچوں کی موت کاذمہ داریورپ اورامریکا کو ٹھہرا دیا۔

تفصیلات کے مطابق مسیحیوں کے پیشوا پوپ فرانس نے اہم بیان دیا کہ افغانستان، شام اور یمن میں بچوں کی موت کاذمہ داریورپ ہے، پوپ فرانس کاکہناتھاکہ امریکااوریورپ کااسلحہ نہ ہوتا توافغانستان،شام اوریمن میں جنگ نہ ہوتی، تارکین وطن کو مجرم قرار دینے والے ممالک پربھی پوپ فرانس نے تنقید کی، انہوں نے مزید کہا کہ تارکین وطن تودولت لاتےہیں، اور یورپ توبناہی تارکین وطن سےہے۔

ان کاکہنا تھاکہ مجرم بننےکاامکان توہم سب میں موجودہے،نائیجیریاکےلوگوں نےاٹلی میں مافیا نہیں بنائی یہ ہماری اپنی ہے، اٹلی میں زیادہ ترجرائم میں امیگرینٹس ملوث نہیں، خاندانوں کی تباہی کےذمےداراسلحہ بیچنےوالےممالک ہیں،لوگوں کےملنےجلنےاورکلچرکےملاپ کوروکنےکےلیےدیواروں سےخبرداررہیں۔

دیواریں بنانےکا کلچرپیدا کرنے کے فتنے سےخبرداررہیں ہم مہاجرہیں،جودیواربنائےگاوہ اسی میں قید ہو کرغلام بن جائےگا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter