نیپال اور سری لنکا کے درمیان دو طرفہ مذاکرات

2 ستمبر, 2018

صدرجمہوریہ ودیا دیوی بھنڈاری اور سری لنکا کے صدر میتری پال سیری سینا کے درمیان آج شام صدارتی دفتر کی رہائش گاہ شیتل نیواس پر دوطرفہ مذاکرات ہوا۔

اس موقع پرنیپال- سری لنکا تعلقات کے سارے نکات پر مختصر طور پر بات چیت ہونے کے ساتھ  باہمی مفاد اورباہمی دلچسپی کے موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں دونوں مملک کے افسروں نے باہمی تعاون کو بڑھانے کے تعلق سے معاہدہ پر دستخط کیے ۔

صدر جمہوریہ نے اپنے سری لنکن ہم منصب صدر کے اعزاز میں آج شام کو ایک رات کے کھانے کا انتظام کیا

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter