آٹھ سال کی عمر میں کتھک ڈانس سیکھا،مادھوری

4 جولائی, 2018

بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے کہا ہے کہ کلاسیکی رقص آرٹ کے فن میں ڈانسرزکی بنیادکو مضبوط کرتا ہے ۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ مادھوری ڈکشٹ ان دنوں ٹی وی شو ڈانس دیوانے میں جج کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں نے 8 سال کی عمر میں کتھک ڈانس سیکھا اور اس کی کئی کئی گھنٹے تک پریکٹس کی جس کے بعد میں مختلف قسم کے ڈانس آسانی سے کر لیتی ہوں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter