نیوزی لینڈ / ایجنسی سال 2024 میں کئی بڑے فضائی حادثات پیش آئے جس کے بعد مسافروں میں شدید بے چینی اور تشویش پائی جا رہی ہے۔ اسی سلسلے میں ایئرلائن ریٹنگز ڈاٹ کام نے دنیا کی محفوظ ترین ایئرلائنز کی فہرست جاری کی ہے۔ فوربز کے مطابق ایئرلائنز ریٹنگز نے دنیا بھر سے 385 ایئرلائنز کا جائزہ لینے کے بعد اپنے سیون سٹار ریٹنگ سسٹم کے تحت رینکنگ جاری...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپال راشٹریہ بینک نے ایک بار پھر بینکوں اور مالیاتی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ عوامی نوٹس کے ذریعے ناگرکتا کے علاوہ قومی شناختی کارڈ (نیشنل آئ ڈی کارڈ) کی بنیاد پر اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت فراہم کریں۔ مرکزی بینک نے اس سے قبل بینکوں اور مالیاتی اداروں کو اس معاملے پر مربوط ہدایات جاری کی تھیں۔ قومی شناختی کارڈ تک آسان رسائی کو یقینی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو /کیر خبر آج صبح چھ بج کر 50 منٹ پر نیپال اور چین کے سرحدی علاقے میں آنے والے سات ری ایکٹر کے زلزلہ سے جو تباہی کی تصویریں سامنے آرہی ہیں وہ المناک ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اب تک 40 سے زائد آفٹر شاکس چین اور نیپال میں محسوس کیا گیا ہے۔ جس میں دو ڈگری سے لے کر چار پوائنٹ چھ تک ناپا گیا ہے۔ زلزلہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/کیئر خبر آج علی الصبح چھ بج کر 50 منٹ پر تبت نیپال سرحد پر سات ریکٹر کے شدید زلزلہ نے چین نیپال بھوٹان اور ہندوستان کو متاثر کیا ہے۔ نیپال کی راجدھانی کاٹھمانڈو میں لوگ خوف و ہراس کے عالم میں اپنے گھروں سے باہر نکل پڑے۔ زمین 10 سے 15 سیکنڈ تک ہلتی رہی زلزلہ کی شدت اتنی تھی کہ نیپال کے ترائی کے علاقے ہندوستان کا صوبہ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو - چین میں ایچ ایم پی وی Human Metapneumo Virus (HMPV) نامی ایک نئے انفیکشن کے پھیلنے کے بعد ہر طرف یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا یہ کورونا جتنا خوفناک نہیں ہوگا؟ کیا صحت کے بحران کا اعلان کرنے کی صورت حال ہوسکتی ہے؟ یا لاک ڈاؤن کی صورتحال پیدا ہو جائے گی؟ ایسے سوالات بھی اٹھنے لگے ہیں۔ کیونکہ مریضوں سے بھرے چینی ہسپتالوں کی تصاویر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیر خبر مغربی نیپال میں 16 دسمبر سے اب تک سات آفٹر شاکس ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔ نیشنل ارتھ کوئیک مانیٹرنگ اینڈ ریسرچ سینٹر (این ای ایم آر سی) کے مطابق اس دوران خطے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جمعہ (27 دسمبر) کو رات 11:37 بجے کالی کوٹ کے لالی کے قریب ریکٹر اسکیل پر 3.7 کی شدت کا آفٹر شاک آیا۔ زلزلہ پیما...
← مزيد پڑھئے
سائنسدانوں نے برٹش میوزیم میں نمائش کے لیے رکھے ہوئے 3 ہزار سال پرانے نقشے کی مدد سے حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کے بارے میں اہم انکشافات کیے ہیں۔ یہ کیونیفارم تختی مشرقِ وسطیٰ سے دریافت ہوئی تھی جس کو 1882ء میں برٹش میوزیم نے حاصل کر لیا تھا، اس پر دنیا کا قدیم نقشہ موجود ہے۔ سائنسدانوں کو اس کیونیفارم تختی نے صدیوں تک الجھائے رکھا لیکن...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو: نیپال کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکی شہریوں میں چینی باشندوں کی تعداد سب سے زیادہ پائی گئی ہے۔ نیپال میں داخلے کے بعد مقامی قوانین کی خلاف ورزی کے الزامات میں کئی غیر ملکیوں کو ملک بدر کیا جا چکا ہے۔ وزارت داخلہ کے تحت امیگریشن ڈپارٹمنٹ سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، گزشتہ 10 سال (2014 سے 2023 تک) کے دوران نیپال نے 4,308...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیئر خبر قومی اسمبلی کے رکن بام دیو گوتم نے تجویز دی ہے کہ نیپال بھارت سرحد کو بند کر کے ویزا سسٹم نافذ کیا جائے۔ انہوں نے یہ تجویز قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے ترقی، اقتصادی امور اور گڈ گورننس کے اجلاس کے دوران دی جس میں سپاری کی پیداوار اور برآمد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ گوتم نے کہا کہ نیپال میں پیدا ہونے...
← مزيد پڑھئے
غزہ/ ايجنسى برطانوی فلاحی تنظیم آکسفیم کی نمائندہ بشریٰ خالدی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے محصور شمالی حصے میں حالات اس قدر ابتر ہو چکے ہیں کہ لوگ زندہ رہنے کے لیے جانوروں کا چارہ، گدھے اور گھوڑے کے کھانے پر گزارا کرنے پر مجبور ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نمائندہ آکسفیم کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں غذائی قلت کے باوجود لوگ جنوبی غزہ کی...
← مزيد پڑھئے