کاٹھمانڈو/ محمد ہارون التیمی سعودی عرب کی وزارت برائے اسلامی امور کے مالی تعاون اور مسلم آیوگ نیپال نیز سعودی سفارتخانہ کاٹھمانڈو کے مشترکہ نگرانی میں تقریب تقسیم انعامات برائے مسابقہ حفظ قرآن کریم 5 مئی 2024م بروز اتوار 23 بیساکھ 2081 بکرمی کاٹھمانڈو کے سولٹی ہوٹل کے پروگرام ہال میں منعقد ہوا- پروگرام کا آغاز مولانا انعام اللہ مدنی کی تلاوت سے ہوا اس پروگرام میں سعودی عرب کے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو - ہندوستانی حکمران ٹیپو سلطان کا آج کے دن (4 مئی) 1799 میں انتقال ہوا۔ وہ جنوبی ہندوستان میں میسور کے مشہور مسلم حکمران تھے۔ 1751 میں ہندوستان کے دیوناہلی میں پیدا ہونے والے سلطان 'میسور کے ٹائیگر' کے نام سے مشہور تھے۔ سلطان نے اپنے دور حکومت میں سکوں اور کیلنڈر کی شروعات کی۔ فرانسیسی فوج کے ذریعہ تربیت یافتہ، سلطان جنگ کے فن میں ماہر تھا۔ سلطان...
← مزيد پڑھئےقاهرة/ ايجنسى مصر میں ایک لڑکی کی قربانی رائیگاں چلی گئی جب منگیتر کی جان بچانے کے لیے اپنا ایک گردہ عطیہ کیا لیکن اس نے کسی اور لڑکی سے شادی کر لی۔ المرصد نیوز کے مطابق مصری دوشیزہ ’ریم‘ نے خود پر گزرنے والے حالات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی منگنی چچا زاد نبیل سے ہوئی تھی۔ ریم کا کہنا تھا کہ ’ہم دونوں کا بچپن ایک ساتھ گزرا تھا اس لیے قربت کو دیکھتے ہوئے گھروالوں...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیئر خبر کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال نے ٹی ٢٠ ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ساگر ڈھکال اور کمل سنگھ ایری نے اسکواڈ میں اپنی جگہیں پکی کر لی ہیں جب کہ آکاش چند اور بیویک یادو جو ٹیم کے دورہ بھارت کے دوران قومی اسکواڈ کا حصہ رہے تھے کو باہر رکھا گیا ہے۔ کپتان روہت پوڈیل کے ساتھ...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن/ ايجنسى امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے امریکا میں ہونے والے مظاہروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں جاری مظاہرے جمہوریت کا حصہ ہیں۔ واشنگٹن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا مظاہروں کو عوامی حق سمجھتے ہوئے اس کا دفاع کرتا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی پولیس کے کریک ڈاؤن کے باوجود امریکی یونیورسٹی اور...
← مزيد پڑھئے
غزہ/ ايجنسى غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے 200 روز مکمل ہوگئے، اس دوران جنگی جرائم کی مرتکب اسرائیلی فوج نے 75 ہزار ٹن بارود غزہ پر برسایا۔ ان حملوں کے نتیجے میں 34 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے۔ اسرائیل کے ان وحشیانہ حملوں نے مکانات، اسپتال، مساجد، تعلیمی ادارے کچھ نہ چھوڑا اور غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو۔ آج 18 واں یوم جمہوریه مختلف پروگراموں کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ جس دن عوام کی جیت ہوئی۔ جس دن ملک کی سڑکوں پر جمہوریت کے نعرے لگے تھے۔ بیساکھ 11 کو سنہری دن سمجھا جاتا ہے جب اس وقت کے بادشاہ گیانیندر شاہ کی شہنشاہی براہ راست حکومت ختم ہوئی اور نئے نیپال کا خاکہ تیار کیا گیا۔ اسی دن کی یاد میں ہر سال بیساکھ 11...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر حکومت نے کل بروز منگل عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، کل قطر کے بادشاہ نیپال کا دورہ کریں گے۔ حکومت کی ترجمان مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر ریکھا شرما نے بتایا کہ پیر کو ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں عام تعطیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی منگل کو نیپال کے دو روزہ دورے پر نیپال...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی حکومت نے کابینہ کی میٹنگ میں راشٹریہ سوتنتر پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر الحاج اسراء ملا میاں کو نیپالی حج کمیٹی کا نیا صدر نامزد کیا ہے - پالپا کے رہنے والے اسراء ملا معروف سماجی کارکن ہیں صوم صلاة کے پابند ایک صاف ستھری امیج کے حامل ہیں - انکی تقرری پر دینی ملی تنظیموں اور سماجی شخصیات نے مبارکباد پیش کی ہیں...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت خارجہ کے مطابق نیپال کے صدر عزت مآب جناب رام چندر پوڈیل کی پرخلوص دعوت پر، ریاست قطر کے امیر محترم شیخ تمیم بن حمد الثانی، 23 تا 24 اپریل 2024 کو نیپال کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ ریاست قطر کے ہز ہائینس امیر شیتل نواس میں نیپال کے معزز صدر سے ملاقات کریں گے۔ معزز صدر مملکت قطر کے امیر کے اعزاز...
← مزيد پڑھئے