حيدرآباد/ ايجنسى انڈیا کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا حج کے مقدس سفر کے لیے مکہ مکرمہ روانہ ہوگئی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے اتوار کو اپنے سوشل میڈیا پر صارفین کو اطلاع دی کہ وہ حج کے لیے روانہ ہو رہی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں صارفین سے غلطیوں پر معافی بھی طلب کی۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’مجھے حج...
← مزيد پڑھئے
مکہ مکرمہ/ ايجنسى مکہ مکرمہ میں عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک اسکوٹر کے خصوصی ٹریک بنا دیے گئے۔ مکہ رائیل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ آنے جانے کے لیے 1.2 کلومیٹر کے تین ٹریک بنائے گئے ہیں، پہلا سائیکل ٹریک مزدلفہ، منٰی کے درمیان، دوسرا جمرات پل جانے کے لیے بنایا گیا۔ الیکٹرک اسکوٹر کا تیسرا ٹریک جمرات جانے والے ٹریک پر قائم کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت اسلامی...
← مزيد پڑھئے
جكارتا/ ايجنسى انڈونیشیا میں 3 روز قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کی لاش اژدھے کا پیٹ کاٹ کر نکال لی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 6 جون کو فریدہ نامی خاتون کھانے پینے کی چیزیں فروخت کرنے کے لیے اپنے گاؤں سے قریبی مارکیٹ کی طرف نکلی تھی جس کے بعد وہ واپس نہیں لوٹی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون کے 55 سالہ شوہر نے اہلیہ کے گھر نہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی حکومت نے بھارت اور امریکا سمیت 11 ممالک کے سفیروں کو واپس بلا لیا ہے۔ جمعرات کو ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں ہندوستان، امریکہ، برطانیہ، قطر، سعودی عرب، جنوبی کوریا، ملائیشیا، اسپین، پرتگال، ڈنمارک اور اسرائیل سے نیپالی سفیروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان سفیروں کی تقرری نیپالی کانگریس-سی پی این (ماؤسٹ سینٹر) کی مخلوط حکومت کے دوران کی گئی تھی۔ ڈاکٹر...
← مزيد پڑھئے
ڈلاس(ایجنسی)ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں امریکا نےپاکستان کو سپر اوور میں پانچ رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا ۔کرکٹ کی دنیا میں غیر معروف ٹیم نے ناقابل یقین انداز میں دنیا کی صف اول کی ٹیم کو ہراکرسنسنی پھیلا دی اور مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی۔امریکا نے پہلا میچ کینیڈا کے خلاف جیتا تھا۔میزبان ٹیم نے پاکستان کوپہلے میچ میں شرم ناک شکست...
← مزيد پڑھئے
کراچی/ ايجنسى پاکستان کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ریکارڈ خاصا متاثرکن ہے۔ اس نے 2009 کا ایونٹ جیتنے کے علاوہ 2007 اور 2022 میں فائنل کھیلا ہے۔ 2010، 2012 اور 2021 میں وہ سیمی فائنلز تک پہنچا۔ ورلڈ کپ میں پاکستان نے اب تک 47 میچز کھیلے ہیں جن میں سے 28 میں کامیابی حاصل کی ہے۔ کامیابی کا تناسب 60.63 ہے ۔ ٹیسٹ کھیلنے والے...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور اب وہ تیسری مدت کیلئے 8 جون کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صدر نے نریندر مودی کا وزیراعظم کے عہدے کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کابینہ کی میٹنگ کے بعد بھارتی وزیراعظم نے صدر کی رہائش گاہ جا کر لوک سبھا تحلیل کرنے کے...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ / ایجنسی چینی لڑکے اور اس کی گرل فرینڈ کو اپنے دو بچوں کو 15ویں منزل سے پھینکنے کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ژانگ بو اور چینگچن کو 2020ء میں کیے گئے جرم میں سزائے موت دی گئی۔ ملزم ژانگ کو اپنی دو سالہ بیٹی اور ایک سالہ بیٹے کو قتل کرنے کا مجرم قرار دیا گیا تھا جبکہ اس کی دوست...
← مزيد پڑھئے
آئر لینڈ/ ايجنسى آئر لینڈ کے وزیرِ خارجہ مائیکل مارٹن نے کہا ہے کہ یورپی یونین غزہ میں اسرائیلی جنگ پر اسرائیل کے خلاف پابندیوں پر غور کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ اسرائیل عالمی عدالت کا فیصلہ نہیں مانتا تو اس پر یورپی یونین کی پابندیاں لگ سکتی ہیں۔ آئر لینڈ کے وزیرِ خارجہ مائیکل مارٹن کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف یورپی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر آج 17 واں یوم جمہوریہ نیپال آرمی پویلین، ٹونڈی خیل، کٹھمنڈو میں ریپبلک تقریب کمیٹی کے زیراہتمام منایا جا رہا ہے۔ صدر رام چندر پوڈیل نے تقریب کے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ نیپالی فوج، نیپال پولیس اور مسلح پولیس فورس نے خصوصی تقریب میں مارچ پاسٹ کیا۔ نیپال کی فوج اور مسلح پولیس فورس کی مشترکہ ٹیم نے قوم اور قومیت کے جذبات...
← مزيد پڑھئے