کٹھمنڈو / کئیر خبر حکومت نے کووڈ-١٩ وبائی بیماری کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ملکی اور بین الاقوامی دونوں پروازوں کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کی شام ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں سینٹرل کوویڈ 19 کرائسز مینجمنٹ سنٹر (سی سی ایم سی) کی سفارشات کے مطابق پیر کی رات سے گھریلو پروازوں اور بدھ کی آدھی رات سے بین الاقوامی پروازوں کو معطل کرنے...
← مزيد پڑھئےبرسلز/ايجنسى یورپی یونین نے متنبہ کیا ہے کہ دنیا بھر میں آزادی صحافت کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ آج اتوار کے روز جاری کردہ اعلامیے میں یورپین کمیشن نے کہا کہ آج جب آزاد اور خود مختار میڈیا رپورٹنگ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، آزادی صحافت مسلسل خطرے میں ہے۔ صحافیوں کے لیے کام کرنے کے سخت ماحول کے علاوہ ان پر شدید معاشی اور سیاسی دباؤ میں اضافہ...
← مزيد پڑھئےبٹول/ کیئر خبر صوبہ لمبنی کے وزیر اعلی شنکر پوخریل نے اتوار کے روز استعفی دے دیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے رکن اندرا جیت چوہدری کے مطابق ، پوخریل نے اتوار کی صبح اپنا استعفی پیش کیا۔ یہ بات صوبہ اسمبلی میں وزیر اعلی کے خلاف دائر عدم اعتماد کے بعد ہوئی ہے۔ عدم اعتماد کی تحریک پر بحث آج ہونی تھی۔ اگرچہ صوبائی اسمبلی نے پیر کو عدم اعتماد...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر کووڈ - 19 کرائسس مینجمنٹ کمیٹی (سی سی ایم سی) نے کابینہ سے بین الاقوامی اور گھریلو پروازیں روکنے کے لئے سفارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کے روز سی سی ایم سی کے اجلاس میں یہ فیڈلہ کیا گیا تھا کہ انڈین نوعیت کے کورونا وائرس کی منتقلی خوفناک انداز میں ہو رہی ہے جس کے چلتے پروازوں کو روکنا ضروری ہوگا۔ نہیں تو حالات...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپالی وزارت صحت نے 22 اضلاع کو ’کورونا ریڈ زون‘ کٹیگری میں رکھنے کا اعلان کیا وزارت کے مطابق ، "ریڈ زون" کے طور پر درجہ بندی کرنے والے اضلاع کوویڈ 19 کے نئے انڈین نوعیت سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ وزارت نے کٹھمنڈو ، بھکتا پور ، للت پور ، مورنگ ، سنسری ، جھاپا ، پرسا ، بارہ ، دھنوشا ، چتوان ، مکوان پور...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر وادی کٹھمنڈو کے تینوں اضلاع - بھکتا پور۔ للت پور اور کٹھمنڈو میں آئے دن کورونا وائرس کے معاملات میں مسلسل اضافے کے ساتھ ، نیپالی کابینہ نے وادی میں دو ہفتوں کے لئے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا۔ جو 29 اپریل کی تاریخ سے لے کر 12 مئی 2021 ء تک جاری رہے گا ، وزیر برائے امور خارجہ اور حکومت کے ترجمان مسٹر پردیپ...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2618 افراد میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی تصدیق کی گئی ہے۔ وزارت صحت اور آبادی کے مطابق ، 5،084 پی سی آر ٹیسٹوں میں 2618 افراد متاثر ہوئے ہیں۔۔ وزارت صحت کے مطابق ، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 14 افراد کی کورونا سے موت ہوئی ہے۔ بھارت سے آنے والے نیپالی اور انڈین میں کورونا پازیٹیو کی تعداد سب سے زیادہ...
← مزيد پڑھئےنیپال گنج / کئیر خبر ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن آفس (ڈی اے او) ، بانکے نے آج رات آدھی رات سے ضلع نیپال گنج سب میٹرو پولیٹن شہر میں ایک ہفتہ طویل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو ڈسٹرکٹ کووڈ کرائسس مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں ڈی اے او کو سفارش کی گئی کہ وہ نیپال گنج میں ایک ہفتہ طویل لاک ڈاؤن نافذ کریں۔ ضروری سامان خریدنے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر ہری دوار کمبھ میلے میں شرکت کے بعد نیپال لوٹنے پر سابق شاہ نیپال گیانیندر اور رانی کومل شاہ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو پایا گیا ہے- سابقہ شاہی جوڑے اتوار کے روز بھارت کے ہریدوار سے کمبھ میلے میں شرکت کے بعد واپس آئے تھے۔ سابق شاہی جوڑے نے ہفتہ کے روز نئی دہلی میں پی سی آر ٹیسٹ کروائے تھے۔ منفی رپورٹ کے بعد وہ...
← مزيد پڑھئےدهنوشا/ فيصل عزيز جرھیا کی قدیم مسجد میں منعقد نصف روزہ دعوتی ورکشاپ بحسن خوبی اختتام پذیر ہوا۔ جرھیا میں موجود طلبہ، فارغین اور اہل علم کی کثیر تعداد شریک رہی۔ قرب وجوار سے بھی کچھ اہل علم نے آکر حصہ لیا خصوصاً ٹھیلہ سے مقصد حیات سے جڑے بعض مشائخ نہ صرف پروگرام کی زینت بنے بلکہ مشارکین کے لئے قلم کاپی کا تحفہ بھی اپنے ساتھ لائے تھے...
← مزيد پڑھئے