کٹھمنڈو / کئیر خبر عید الفطر کے موقع پر صدر جمہوریہ بدیا دیوی بھنڈاری اور وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے اپنے تحریری پیغام میں مسلمانوں سمیت تمام نیپالیوں کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ عید محبت امن اور بھائی چارہ کا تہوار ہے اور ہمارا ملک کثیر ثقافتی ہونے کے ناتے ہمیں فخر کا احساس ہوتا ہے - اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر آج بروز جمعہ نیپال کے تمام اضلاع میں لاک ڈاؤن کے چلتے سادگی کے ساتھ عید الفطر منائی گئی؛ بیشتر مقامات پر گھروں میں نماز عید ادا کی گئی جب کہ ترائی کے بیشتر مواضعات میں لوگوں نے مساجد میں دوگانہ عید ادا کی - راجدھانی کٹھمنڈو کی مساجد میں چار لوگوں سے زیادہ کی اجازت نہیں تھی اور اسی پر اکتفا کیا گیا اور عام...
← مزيد پڑھئےبھیرھوا / کئیر خبر روپندھی میں 16 کورونا مریضوں کی آکسیجن کی کمی کے باعث موت ہوگئی؛ وہ مختلف اسپتالوں میں زیر علاج تھے۔ بٹول کووڈ اسپیشل اسپتال میں پانچ ، بھیرھوا کے یونیورسل ٹیچنگ اسپتال میں چار مریضوں کی موت بھیرھوا کے بھیم اسپتال میں ٧ لوگوں کی موت ہوئی۔ . بھیم اسپتال میں صحت عملہ کے مطابق ، متوفی - چار مرد اور تین خواتین - کی عمریں...
← مزيد پڑھئےبٹول/ کئیر خبر میڈیکل آکسیجن کی قلت کے باعث کوویڈ کے 5 مریض بٹول کوویڈ ہاسپٹل میں دم توڑ گئے وہ مریض آئی سی یو میں زیر علاج تھے۔ اسپتال کے مطابق ، آکسیجن کی شدید قلت کے باعث دم توڑ گئے۔ لمبنی صوبائی اسپتال کے انفارمیشن آفیسر بشن گوتم نے کہا ، "اسپتال میں آکسیجن کی فراہمی میں تاخیر کے نتیجے میں اسپتال میں اموات ہوئیں۔" ہسپتال توقع کر...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی وزیر صحت و آبادی ہریدیش ترپاٹھی نے کہا ہے کہ کورونا کے روک تھام ، کنٹرول اور علاج کے لئے نئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ منگل کو وزارت صحت کے زیر اہتمام منعقدہ ایک ورچوئل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ، وزیر تریپاٹھی نے کہا کہ کووڈ کی روک تھام کے لئے اٹھائے جانے والے موجودہ اقدامات کافی نہیں ہیں اور اس پر قابو پانے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی ایویشن اتھارٹی نے کووڈ-١٩ کے بڑھتے اثرات کو روکنے کے لئے ملکی اور بین الاقوامی دونوں پروازوں کو 31 مئی تک معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج شام اتھارٹی نے پریس ریلیز میں کہا کہ حالات کے مد نظر گھریلو پروازوں اور بین الاقوامی پروازوں کی تعطلی میں اضافہ کا فیصلہ کیا گیا۔ چارٹر فلائۓ کے علاوہ تمام پروازیں 31 مئی تک معطل رہیں...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر صدر نیپال مسز/ ودیا دیوی بھنڈاری نے حزب اختلاف پارٹیوں سے اکثریتی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔ وزیر اعظم کے پی شرما اولی کے اعتماد کا ووٹ ہار جانے کے بعد ، صدر نے پارلیمنٹ کے قائد ممبر سے مطالبہ کیا ہے جو آئین کے آرٹیکل 76 (2) کے مطابق پارلیمنٹ میں نمائندگی کی جانے والی دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کی حمایت میں...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کیئر خبر آج نیپالی پارلیمنٹ کے خصوصی سیشن میں وزیراعظم کے پی شر ما اولی اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے ۔ انہیں صرف 93 ووٹ ملے جبکہ اعتماد کے لئے 136 ووٹوں کا ملنا ضروری تھا۔ پارلیمنٹ کے بیشتر ممبران نے اولی کے خلاف ووٹ دے کر اولی کو وزارت عظمیٰ کے منصب سے آٹومیٹک برخواست کر دیا۔ سیاسی اٹھا پٹک کے درمیان اور شدید اختلافات...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر وادی کٹھمنڈو کی ضلعی کرائسس مینجمنٹ کمیٹیوں نے مرکزی کووڈ کرائسس مینجمنٹ کمیٹی (سی سی ایم سی) کو جاری لاک ڈاؤن کو مزید 15 دن یعنی ٢٧ مئی تک کے لئے بڑھانے کی سفارش کی ہے۔ کٹھمنڈو کے میئروں کے ساتھ ڈی سی سی ایم سی کے اجلاس میں وادی کے لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن کی توسیع کی سفارش کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کیئر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق بھکت پور انٹرنیشنل ہاسپیٹل میں دو مریضوں کی موت ہوگئی ہے وہیں کو ہلپور اور نیپال گنج میں چار مریضوں کی موت کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک میں آکسیجن کی کمی نہیں ہے لیکن سلینڈر کی کالابازاری کے چلتے ملک کے تمام ہاسپٹل کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کاٹھمانڈو کے چابھیل میں چار ہاسپیٹلز نے...
← مزيد پڑھئے