کٹھمنڈو/ کیئر خبر حکومت نے کورونا کے کیسوں کی تعداد میں حالیہ اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے جنوری کے آخر تک اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو منعقدہ کورونا کرائسز مینجمنٹ کمیٹی کی میٹنگ نے اس فیصلے کو پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں کے لیے نافذ العمل قرار دیا ہے۔ سی سی ایم سی کی ترجمان سنیتا نیپال نے کہا کہ میٹنگ نے تعلیمی اداروں کو 29 جنوری...
← مزيد پڑھئے
جنکپور/ کیئر خبر ضلعی جمعیت اہلحدیث دھنوشا کا ایک روزہ دعوتی وتنظیمی اجلاس کل بروز سنیچر لالی بھیت میں بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا۔ مولانا فہیم اختر قاسمی ناظم ضلعی جمعیت اہلحدیث دھنوشا کی اطلاع کے مطابق اس اجلاس کا انعقاد جمعیت کی اکائیوں کو مضبوط بنانے اور دعوتی عمل کو مؤثر بنانے کے لیے ڈھانچے کو مؤثر بنانے کے لیے کیا گیا تھا جسمیں جماعت کی سرکردہ شخصیات...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت صحت اور آبادی نے ملک بھر کے اسپتالوں پر زور دیا ہے کہ وہکووڈ انفیکشن کی ایک اور ممکنہ لہر کے لیے خود کو تیار رکھیں۔ جمعہ کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے، وزارت صحت نے کہا کہ ملک میں اومیکرون کے 24 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں اور ہر ایک کو حفاظتی پروٹوکول پر عمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اب اومیکرون کے...
← مزيد پڑھئے
بھیرہوا/ کیئر خبر صوبائی جمعیت اہل حدیث لمبنی کے امیر مولانا ابو الکلام سلطان مدنی؛ نائب امیر مولانا عبد اللہ علیگ اور ناظم مولانا عزیز الرحمن سلفی کی اطلاع کے مطابق ذمہ داران جمعیت کی ایک میٹنگ میں ضلعی جمعیت اہل حدیث روپندیہی کی تشکیل نو عمل میں آئی ہے؛ میٹنگ کی صدارت نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال مولانا محمد نسیم مدنی نے کی- اعلان کے مطابق تفصیل...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر ثقافت، سیاحت اور شہری ہوا بازی کے وزیر پریم بہادر آلے نے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تارکین وطن ورکرز کو غیر ضروری طور پہ تنگ و پریشان کرنے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔ پیر کو یونیفائیڈ فارن ایمپلائمنٹ انٹرپرینیورز آرگنائزیشن (یو ایف ای ای او) کی طرف سے جمع کرایا گیا میمورنڈم وصول کرتے ہوئے، آلے نے کہا کہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو / کئیر خبر سڑک کی نقل و حمل تک رسائی نے ملک بھر کے 21 ہوائی اڈوں کو معطل کر کے رکھ دیا ہے۔ نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق نیپال میں 56 ہوائی اڈے ہیں۔ ان ہوائی اڈوں میں سے 21 ہوائی اڈے فی الحال استعمال میں نہیں ہیں۔ ماضی میں جب آمدورفت کا ایک ہی آپشن تھا، یہاں تک کہ اچھے سے چلنے والے ہوائی...
← مزيد پڑھئے
سرہا / کئیر خبر مشہور مسلم نظامتی کرمچاری جناب لال بابو کواری کو کل ان کے گریڈ میں ترقی دیکر انھیں سرہا ضلع کا سیڈیو مقرر کیا گیا ہے- موصولہ اطلاعات کے مطابق حکومت نے انھیں سہ سچیو کے درجے پر فائز کیا ہے- ان کے سیڈیو مقرر ہونے پر ملی سماجی تنظیموں نے مبارکباد پیش کی ہے -
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے سابق امیر مولانا محمد ہارون سلفی کے زیر سرپرستی سہ رکنی انتخابی کمیٹی (مولانا انور علی سلفی؛ انور انصاری اور آفتاب عالم) کے زیر نگرانی مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کا انتخاب نو کٹھمنڈو میں بحسن و خوبی و اتفاق رایے سے پاے تکمیل کو پہنچا- جس میں مولانا کلام الدین مدنی امیر جمعیت منتخب ہویے- مولانا کلام الدین مدنی...
← مزيد پڑھئے
پراسی / کئیر خبر صوبائی جمعیت اہل حدیث لمبنی کے امیر مولانا ابو الکلام سلطان مدنی اور ناظم مولانا عزیز الرحمن سلفی کی اطلاع کے مطابق نول پراسی ضلع کی کمیٹی کی تشکیل نو عمل میں آئی ہے اور اعلان کے مطابق تفصیل درج ذیل ہے۔ 1- نور الھدی (صدر) 2- نور کلام (نائب صدر) 3- مولانا بدر الدین سراجی (ناظم) 4- ماسٹر کتاب اللہ (نائب ناظم) 5- ماسٹر امیر...
← مزيد پڑھئے
سلکپور / کئیر خبر صوبائی جمعیت اہل حدیث صوبہ نمبر ١ کی اطلاع کے مطابق جھاپا مورنگ اور سنسری ضلع کی کمیٹیوں کی تشکیل نو عمل میں آئی ہے اور اعلان کے مطابق تفصیل درج ذیل ہے۔ جمعیت اہلحدیث ضلع جھاپا: 1- ضیاء الحق (صدر) 2- حفیظ الدین میاں (نائب صدر) 3- باسط علی (ناظم) 4- محمد یاسین (نائب ناظم) 5- کلام شیخ (خازن) 6- حسن علی (ممبر ) 7-...
← مزيد پڑھئے