کٹھمنڈو/ کئیر خبر ثقافت، سیاحت اور شہری ہوا بازی کے وزیر پریم بہادر آلے نے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تارکین وطن ورکرز کو غیر ضروری طور پہ تنگ و پریشان کرنے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔ پیر کو یونیفائیڈ فارن ایمپلائمنٹ انٹرپرینیورز آرگنائزیشن (یو ایف ای ای او) کی طرف سے جمع کرایا گیا میمورنڈم وصول کرتے ہوئے، آلے نے کہا کہ...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو / کئیر خبر سڑک کی نقل و حمل تک رسائی نے ملک بھر کے 21 ہوائی اڈوں کو معطل کر کے رکھ دیا ہے۔ نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق نیپال میں 56 ہوائی اڈے ہیں۔ ان ہوائی اڈوں میں سے 21 ہوائی اڈے فی الحال استعمال میں نہیں ہیں۔ ماضی میں جب آمدورفت کا ایک ہی آپشن تھا، یہاں تک کہ اچھے سے چلنے والے ہوائی...
← مزيد پڑھئےسرہا / کئیر خبر مشہور مسلم نظامتی کرمچاری جناب لال بابو کواری کو کل ان کے گریڈ میں ترقی دیکر انھیں سرہا ضلع کا سیڈیو مقرر کیا گیا ہے- موصولہ اطلاعات کے مطابق حکومت نے انھیں سہ سچیو کے درجے پر فائز کیا ہے- ان کے سیڈیو مقرر ہونے پر ملی سماجی تنظیموں نے مبارکباد پیش کی ہے -
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے سابق امیر مولانا محمد ہارون سلفی کے زیر سرپرستی سہ رکنی انتخابی کمیٹی (مولانا انور علی سلفی؛ انور انصاری اور آفتاب عالم) کے زیر نگرانی مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کا انتخاب نو کٹھمنڈو میں بحسن و خوبی و اتفاق رایے سے پاے تکمیل کو پہنچا- جس میں مولانا کلام الدین مدنی امیر جمعیت منتخب ہویے- مولانا کلام الدین مدنی...
← مزيد پڑھئےپراسی / کئیر خبر صوبائی جمعیت اہل حدیث لمبنی کے امیر مولانا ابو الکلام سلطان مدنی اور ناظم مولانا عزیز الرحمن سلفی کی اطلاع کے مطابق نول پراسی ضلع کی کمیٹی کی تشکیل نو عمل میں آئی ہے اور اعلان کے مطابق تفصیل درج ذیل ہے۔ 1- نور الھدی (صدر) 2- نور کلام (نائب صدر) 3- مولانا بدر الدین سراجی (ناظم) 4- ماسٹر کتاب اللہ (نائب ناظم) 5- ماسٹر امیر...
← مزيد پڑھئےسلکپور / کئیر خبر صوبائی جمعیت اہل حدیث صوبہ نمبر ١ کی اطلاع کے مطابق جھاپا مورنگ اور سنسری ضلع کی کمیٹیوں کی تشکیل نو عمل میں آئی ہے اور اعلان کے مطابق تفصیل درج ذیل ہے۔ جمعیت اہلحدیث ضلع جھاپا: 1- ضیاء الحق (صدر) 2- حفیظ الدین میاں (نائب صدر) 3- باسط علی (ناظم) 4- محمد یاسین (نائب ناظم) 5- کلام شیخ (خازن) 6- حسن علی (ممبر ) 7-...
← مزيد پڑھئےسرہا/ کیئر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق آج مؤرخہ 08 دیسمبر2021م مطابق 03 جمادی الاول 1443ہجری بروز بدھ کو جامع مسجد امام ابن القیم میں فضيلة الشيخ صغير احمد مدنی کے زیر صدارت ضلعی جمعیت اہلحدیث سرہا کی تعارفی نشست منعقد ہوئی جسمیں تمام ممبران ضلعی جمعیت اہلحدیث سرہا کے علاوہ مقامی حضرات کی بھی شرکت رہی سبھی شرکاء نے اپنے تعارفی کلمات کے ساتھ ایک دوسرے کو ضلعی جمعیت...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیئر خبر مورخہ تین دسمبر 2021 سے پندرہ دنوں کے لیے شروع ہونے والے نیپالی حکومت کے پروگرام ووٹرز اندراج مہم کو کامیاب بنانے اور عوام کو بیدار کرنے کےلئے مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال نے یکم دسمبر کو شب 8 بجے سے دس بجے تک ایک کامیاب زوم ویبینار کا انعقاد کیا جس میں مشاہیر اہل علم ودانش نے شرکت فرمائی ۔ جمعیت کے صدر ڈاکٹر عبد...
← مزيد پڑھئےجنکپور/ کیئر خبر صوبائی جمعیت اہل حدیث صوبہ نمبر2 کی اطلاع کے مطابق دھنوشا اور سرہا ضلع کی کمیٹیوں کی تشکیل نو عمل میں آئی ہے اور اعلان کے مطابق تفصیل درج ذیل ہے۔ جمعیت اہلحدیث ضلع دھنوشا: 1- ماسٹر محمد کلیم راعین جنکپور (سرپرست) 2- انجینئر محمد رضاء اللہ ٹلہی (صدر) 3- مولانا ڈاکٹر محمد ہاشم کھجوری (نائب صدر) 4- مولانا ثناء اللہ کریمی (ٹھیلا) نائب صدر 5- مولانا...
← مزيد پڑھئےچنروٹا / کئیر خبر معروف سماجی کارکن و کانگریسی لیڈر مسٹر عبدالکلام کو نیپالی کانگریس کا کپل وستو ضلع صدر منتخب کر لیاگیا ہے۔ کلام نے اپنے قریبی حریف راجیش اچاریہ کو 109 ووٹوں سے شکست دی۔ ڈالے گئے 1,765 ووٹوں میں سے کلام کو 928 اور راجیش اچاریہ کو 819 ووٹ ملے۔ کلام سینئر کانگریسی لیڈر رام چندر پوڈیل کی طرف سے تھے جبکہ آچاریہ کانگریس کے صدر شیر...
← مزيد پڑھئے