ریاض/ ایجنسی سعودی اتحادی فورسز نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف بڑی کارروائی میں حوثیوں کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی اتحادی فورسز کا کہنا ہے کہ یمن کے شہر صنعا، صعدہ اور مارب میں حوثیوں کے 13 فوجی ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کارروائی میں حوثیوں کے اسلحہ ڈپو، فضائی دفاعی نظام اور ڈرون مواصلاتی نظام کو نشانہ بنایا...
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ غیر ملکی عمرہ زائرین کی عمر کی حد کا تعین کیا گیا ہے۔ ریاض سے جاری وزارت حج و عمرہ کے اعلامیہ کے مطابق زائرین اپنے ملک میں لائسنس یافتہ ٹریول کمپنیوں سےپیکیج حاصل کریں۔ وزارت کے مطابق بیرون ملک سے صرف 18 تا 50 سال کی عمر کے زائرین کو عمرہ کے پرمٹ جاری ہوں گے اور اسی عمر...
← مزيد پڑھئےدبئی/ ايجنسى متحدہ عرب امارات کی ریاستوں دبئی، شارجہ اور عجمان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے ان جھٹکوں سے متعدد عمارتیں لرز اُٹھیں، اور ان عمارتوں سے لوگ باہر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کے ان جھٹکوں کے بعد بلند عمارتوں سے لوگ نیچے اُتر آئے۔ رپورٹس کے مطابق...
← مزيد پڑھئےگلاسکو/ ايجنسى گلوبل وارمنگ کے خلاف اسکاٹ لینڈ میں مظاہرہ میں کیا گیا، شدید موسم کے باوجود ایک لاکھ سے زائد افراد نے ماحولیاتی تباہی کے خلاف مارچ کر کے مثال قائم کردی۔ اس موقع پر ماحول کی حفاظت اور آلودگی پر قابو پانے کے حق میں نعرے لگائے گئے اور عالمی رہنماؤں سے ماحولیات کے لیے موثر اقدامات کا مطالبہ کیا گیا۔ شرکا کا نعرہ تھا کہ ماحولیات کا...
← مزيد پڑھئےگلاسگو/ ايجنسى اقوام متحدہ کے زیراہتمام اسکاٹ لینڈ کے شہرگلاسگو میں موسمیاتی کانفرنس کوپ26 جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمیاتی کانفرنس میں تقریبا 2 سو ممالک کے وفود شریک ہیں، موسمیاتی کانفرنس میں چینی صدر کا تحریری پیغام پڑھ کر سنایا جائے گا۔ چینی صدر کورونا وبا کے سبب موسمیاتی کانفرنس میں شریک نہیں ہوں گے۔ نیپال سے وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا ایک اعلی سطحی وفد...
← مزيد پڑھئےمکہ مکرمہ/ ايجنسى مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ اور حجر اسود کو معطر کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں سعودی ٹی وی چینل نے تقریب کو پہلی مرتبہ براہ راست نشر کیا۔ عرب میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ تقریب کا انعقاد ظہر کی نماز سے قبل کیا گیا۔ اس موقع پر حرم شریف کے فرش کی صفائی کے لیے اسمارٹ روبوٹ متعارف...
← مزيد پڑھئےنیوجرسی/ ايجنسى امریکی ریاست نیوجرسی میں استاد کو مسلمان طالب علم سے نفرت انگیز سلوک کرنے پر استاد کو اسکول سے معطل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوجرسی ہائی اسکول کے ایک مسلم طالب علم نے کلاس میں ٹیچر سے اسائنمنٹ سے متعلق پوچھا، جواب میں ٹیچر نے کہا کہ ہم دہشت گردوں سے با ت نہیں کرتے۔ ٹیچر نے یہ بھی کہا کہ تم اسائنمنٹ گھر میں...
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى گرین مشرق وسطیٰ انیشیٹو کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں ماحولیاتی تحفظ کے لیے متعدد فیصلوں کا اعلان ہوا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کانفرنس میں شریک سربراہوں نے گرین مشرق وسطیٰ انیشیٹو کے حوالے سے سعودی عرب کے اقدامات کی تائید و حمایت کی ہے۔ سعودی عرب نے کاربن کے اخراج کی شرح کم کرنے اور قدرتی ماحول کو پروان...
← مزيد پڑھئےخرطوم/ ايجنسى سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیراعظم عبداللّٰہ حمدوک کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا، خرطوم میں شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی، جمہوریت پسند گروپ نے ہڑتال اور سول نافرمانی کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیر صنعت، وزیر اطلاعات، وزیراعظم کے میڈیا ایڈوائزر کے علاوہ ترجمان خود مختار کونسل، گورنر خرطوم گرفتار...
← مزيد پڑھئےسنکیانگ/ ايجنسى چین کے صوبہ سنکیانگ میں تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔ عوامی مقامات پر لگے خاردار تار تقریباً ختم ہونے کے قریب ہیں، سکولوں میں بچوں کے لیے فوجیوں کے یونیفارم جیسے یونیفارم بھی ختم ہوگئے ہیں، شہروں میں اب فوجی گاڑیاں بھی نہیں ہیں اور نہ ہی نگرانی والے کیمرے نظر آ رہے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق چینی حکام نے خطے میں بہت سے...
← مزيد پڑھئے