بانکے، 9اگست: غیر قانونی طور پر تیسرے ملک کو روانہ ہونے والی 16نیپالی خواتین کو نئی دہلی سے نیپال واپس لایا گیا ہے۔ مائیتی نیپال نیپال گنج شاخ کے کوآرڈینیٹر کیشو کوئرالہ کے اطلاع کے مطابق خلیجی ممالک کی کی طرف لے جانے کے لئے ان عورتوں کو نیپالی سفارتخانہ کی تعاون، بھارتی خاتون کمیشن، بنارس پولس اور ریسکیو فاؤنڈیشن نامی تنظیم کے مدد سے بچایا جا سکا ہے۔ جناب...
← مزيد پڑھئے
بھیمدت نگر، 8 اگست: (رس س) کنچن پور کو بھیم دت نگر پالیکا -9 کی برھمدیو کے پاس سرحد کے نزدیک ہندوستان نے یکطرفہ سڑکوں کی تعمیر کر ررہا ہے۔ ہندوستان-نیپال کی سرحد پر کھمبا نمبر نمبر 3 کے قریب اپنی زمین کا دعوی کرتے ہوئے مضبوط سڑک کی تعمیر کررہا ہے. ہندوستان نے ٹنک پور بیریج سے شمالی جانب برہمدیو بازار کی سرا تک قریب ایک ہزار تین سو...
← مزيد پڑھئے
رباط 8 اگست / ایجنسیاں مراکش میں ایک مردہ تدفین کے دوران اچانک اٹھ کر بیٹھ گیا۔ یہ منظر دیکھ کر مردے کو نہلانے اور کفن پہنانے والے امام کا ہارٹ فیل ہوگیا۔ مراکشی اخبارات کی اطلاعات کے مطابق مقامی جامع مسجد میں نماز کے دوران ایک شخص بے ہوش ہوکر گر گیا۔ اسے اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد اسے مردہ قرار دیدیا اور وفات...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمنڈو، 7 اگست: وزیرداخلہ رام بہادر تھاپا نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ، غیر قانونی خرید و فروخت اور اس سے متعلق بین الاقوامی جرائم کو نیپال نے سنجیدگی سے لیا ہے۔ انڈونیسیا کے بالی میں سوموار کے روز 'انسانی اسمگلنگ، غیر قانونی تجارت اور بین الاقوامی جرائم' پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر داخلہ تھاپا نے کہا کہ نیپال نے بڑی تعداد میں نیپالی غیر ملکی...
← مزيد پڑھئے
صنعا (نیوز ڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی ممالک کی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 55افراد جاں بحق اور 170زخمی ہو گئے ہیں۔ یمنی باغیوں کے عہدیداروں نے جرمن نیوز یجنسی ڈی پی اے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے شہر الحدیدہ میں عسکری اتحاد کی بمباری کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ...
← مزيد پڑھئے
مکہ مکرمہ ۔1 اگست ۔(کئیر خبر ڈاٹ کام) ہر سال حج کے سیزن میں یہ روایت رہی ہے کہ کیسویٰ (غلافِ کعبہ) کو زمین کی سطح سے تین میٹر اونچا کردیا جاتا ہے جبکہ سیاہ رنگ کے غلاف کعبہ کو زمین سے اونچا کرنے کے بعد چاروں طرف سے تقریباً دو میٹر چوڑے سفید کپڑے سے ڈھانپ دیاجاتا ہے ۔اس موقع پر کنگ عبدالعزیز کامپلکس کے ڈائرکٹر جنرل احمد المنصوری...
← مزيد پڑھئے
ترکی کے شمال مغربی ساحلی علاقے میں کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 3بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئےہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق کشتی پر 16 افراد سوار تھے جس میں سے 9 کو بچا لیا گیا جبکہ ایک شخص ابھی بھی لاپتہ ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ کشتی پر سوار افراد غیر قانونی طور پر یونان جا رہے تھےجبکہ ان کا تعلق ناکام بغاوت میں ملوث افراد...
← مزيد پڑھئے
فیس بُک کے سی ای او مارک زکر برگ کا ستارہ گردش میں آگیا۔ کمپنی کو ایک دن میں 16 ارب ڈالر کا نقصان ہوگیا۔ گزشتہ روز امریکی اسٹاک مارکیٹ میں کم از کم 16 بروکر کمپنیوں نے اپنے فیس بُک کے شیئر کی قیمتوں کے ہدف میں کمی کر دی۔ 19اعشاریہ 6 فیصد کمی کے بعد فیس بُک کی مالیت 124ارب ڈالر ہوگئی ۔ واضح رہے کہ رواں برس...
← مزيد پڑھئے
دوحہ 26؍ جولائی (کئیر خبر) دوحہ میں واقع نیپالی سفارتخانہ میں کام کے بدلے رشوت خوری عروج پر ہے ، کہنے کو تو سفارتخانوں کا کام اپنے ملک کے شہریوں کے مسائل حل کرنا انہیں پریشانیوں سے نجات دلانا ہے مگر نیپالی سفارتخانے کے عملے کا رویہ اپنے شہریوں کے ساتھ غیر مہذبانہ ہوچلا ہے ، کتوں کی زبان استعمال کی جارہی ہے ، نیپالی باشندوں کا ٹیکس کھانے والا...
← مزيد پڑھئے
لاوس کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مغرب میں ایک زیرِ تعمیر ڈیم ٹوٹ گیا ہے اور اس کے نتیجے میں کم سے کم 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ کم سے کم 100 افراد غائب ہیں اور چھ ہزار سے زیادہ افراد سیلابی پانی سے متاثر ہوئے ہیں۔ لاوس نیوز ایجنسی نے کہا کہ پیر کے روز، آتاپوا صوبے میں...
← مزيد پڑھئے