نئی دہلی 15 اگست / کیئر خبر ڈاٹ کام بھارتی قوم آج اپنا 72 واں یوم آزادی منا رہی ہے،اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام کے سامنے سب سےبڑااعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے 370 سالہ تاریخی عمارت لال قلعے پر کھڑے ہو کر اعلان کیا کہ 2022 میں بھارت انسان کو خلاء میں بھیجنے والی چوتھی...
← مزيد پڑھئےاسلام آباد (اے پی پی) پہلی ریموٹ سنسگ سیٹلائٹ ( پی آر ایس ایس ون) نے منگل سے باضابطہ کام شروع کر دیا ہے۔ پی آر ایس ایس ون کو 9 جولائی کو چین سے خلا میں بھیجا گیا تھا، جس کا مکمل سیٹلائیٹ کنٹرول پاکستان کے حوالے کر دیا گیا ہے۔یہاں جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی پہلی ریموٹ سنسگ سیٹلائٹ ( پی آر ایس ایس...
← مزيد پڑھئےنظام آباد 15 اگست /ایجنسیاں/ کیئر خبر ڈاٹ کام کل شام ایک سعودی دوشیزہ کو بھارتی پولیس نے شہر نظام آباد میں اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ غیر قانونی شکل میں رہائش پذیر تھی پولیس کا کہنا ہے کہ سعودی لڑکی نظام آباد کے ایک لڑکے کے عشق میں مبتلا تھی نیپال کے راستے وہ نظام آباد پہنچی اور مئی میں شادی کر کے سکونت پذیر تھی...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی 13 اگست : جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبا یونین نے اپنے لیڈر عمر خالد پر آج ہوئے حملے کو ان کے اور ان تمام لوگوں کے خلاف '' مودی حکومت کی طرف سے شروع کئے گئےنفرت مہم کا حصّہ '' بتایا جنہوں نے موجودہ حکومت پر سوال اٹھائے ہیں. عینی شاہدین کے مطابق کچھ نامعلوم افراد نے پارلیمنٹ کے پاس ہائی سیکورٹی والے علاقے میں واقع كانسٹيٹيوشن کلب...
← مزيد پڑھئےکیئر خبر/کٹھمنڈو 12 اگست ذی الحجہ کا چاند آج پاکستان اور بنگلہ دیش میں نظر آگیا وہاں 22 اگست کو عید الاضحی منائی جاےگی ؛ مگر بھارت اور نیپال میں چاند نظر نہ اسکا اور نہ ہی کہیں سے تصدیق ہوسکی ہے ؛ دہلی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور شاہی امام سید احمد بخاری نے چاند نہ دکھنے کا اعلان کیا ہے اسی طرح اہل حدیث رویت ہلال کمیٹی...
← مزيد پڑھئےسری نگر: حریت کانفرنس نے بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا، پندرہ اگست کو کشمیر میں مکمل ہڑتال ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق حریت کانفرنس کے شہید رہنما شیخ عبدالعزیز کی برسی بھی منائی گئی۔ حریت کانفرنس کے مطابق بھارتی یوم آزادی کشمیریوں کیلئے یوم جبر ہوگا۔ سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے کشمیری عوام سے بدھ کو مکمل...
← مزيد پڑھئےممبئی؛ ١١ اگست /ایجنسیاں بھارت کے ممبئی میں یوم آزادی کی تقریب سے پہلے مہاراشٹر اے ٹی اس کو بڑی کامیابی ملی ہے جب سناتن سنستھا کا رکن اور گاؤرکشک ویبھو راوت 20بموں کے ساتھ گرفتار کر لیا گیا اے ٹی اس نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے پاس سے مزید 50 بم بنانے کے ساز و سامان برامد ہویے ہیں کل سناتن سنستھا کےرکن راوت کو انسداد ٹریرسٹ اسكواڈ...
← مزيد پڑھئےتری وندرم: بھارت کے صوبہ کیرالا میں آج موسلادھار بارش نے تباہی مچادی جس کے نتیجہ میں 46 افراد ہلاک ہوگئے۔ مختلف ڈیمس میں سطح آب میں اضافہ جاری ہے اور اعظم ترین گنجائش تک پہنچ گئی ہے۔ ریاست میں کم ازکم 22 خزانہ ہائے آب کے گیٹ کھول دیئے گئے ہیں تاکہ زائد پانی خارج کیا جاسکتے۔ ایدوکی کے بالائی علاقوں میں زمین کھسکنے سے 11 افراد ہلاک ہوئے...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو، 10اگست: وزیراعظم کے پی شرما اولی اورنیپال کے دورے پر رہے بنگلہ دیش کے ریاستی وزیر برائے بجلی، توانائی اور معدنیات نصر الحمید کے درمیان دو ملکوں کے باہمی دلچسپی بزنس اور تجارت وغیرہ موضوع پر بحث کیا گیا اس موقع پر وزیر اعظم اولی نے کہا کہ آئندہ اگست 30-31 تاریخ کو ہونے والی بین الاقوامی سطح پر تکنیکی اور مالی معاونت کے لئے بنگال کی کھاڑی کی...
← مزيد پڑھئےروپندیہی، 10 اگست: فی الحال روپندیہی مرچوار سرحدی علاقوں میں اسمگلروں کی لشکر بڑھنے کی وجہ سے مسلح پولس فورس سیکورٹی بیس بی او پی بوگڈی (پُرنی کوٹ) نے اسمگلر اور سیکورٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے مسلح پولس فورس کے 7 پولس جوانوں کی ایک ٹیم نے مرچواری گاؤ پالیکا وارڈ نمبر 6 ٹھرکی میں نیپال کی طرف سے ہندوستان لے جاتے ہوئے 1لاکھ سے زائد کی غیر قانونی...
← مزيد پڑھئے