کراچی/اسلام آباد- پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے دونوں بیٹے سلیمان عیسیٰ خان اور قاسم خان لندن سے ہفتے کی صبح پاکستان پہنچے ۔وزیراعظم کے دونوں بیٹے اپنی ماں اور مسٹر خان کی سابق اہلیہ جیمیما گولڈاسمتھ کے ساتھ لندن میں رہتے ہیں۔دونوں چار دن پاکستان میں رہیں گے ۔جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سلیمان اور قاسم مسٹر خان کی بانی گالا میں واقع رہائش گاہ...
← مزيد پڑھئےحیدرآباد 9ستمبر - دلہن کے خوبصورت نہ ہونے کے غم میں ولیمہ کے دوسرے دن دلہے نے خودکشی کرلی۔یہ افسوسناک واقعہ آندھراپردیش کے وجیانگرم ٹاون میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق وجیانگرم کے بابا مٹا علاقہ سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ شیخ متین کا نکاح سالور سے تعلق رکھنے والی مبینہ کے ساتھ 2 ستمبر کو طے پایا۔4 ستمبر کو وجیانگرم ٹاون میں ولیمہ کی تقریب منعقد ہوئی۔دوسرے دن متین...
← مزيد پڑھئےچینائی ۔ /9 ستمبر ڈی ایم کے نے بی جے پی کے زیرقیادت مرکزی حکومت کو آج سخت ترین تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پر انتخابی ڈکٹیٹر شپ چلانے کا الزام عائد کیا اور ملک کے نظام کو زعفر انی رنگ دینے اس قومی جماعت کے خوابوں کو شکست دینے کا عہد کیا ۔ ڈی ایم کے کے ڈسٹرکٹ سکریٹریز ، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کا ایک اجلاس...
← مزيد پڑھئےمالے 8 ستمبر / کیئر خبر بھارتی ایئرلائن کا مسافر طیارہ مالدیپ میں زیر تعمیر رن وے پر اترگیا،طیارے کے دونوں پائلٹس کو گراؤنڈ کرکے انکوائری شروع کردی گئی۔ بھارتی اخبار کے مطابق ایئرانڈیا کی پرواز جس میں 136 مسافرسوار تھے، مالدیپ میں مالے کے ویلانا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے غلط( زیر تعمیر ) رن وے پر اُتر گیا، واقعے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔ دونوں پائلٹس کو گراؤنڈ کرکے سنگین...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی، واشنگٹن 7 ستمبر ( ایجنسی) امریکا بھارت کو حساس فوجی ٹیکنالوجی دیگا، دونوں ممالک جنگی مشقیں بھی کرینگے، بھارت اور امریکا نے مشترکہ اعلامیے میں کہا ہےکہ پاکستان دہشتگردی کیلئے اپنی زمین استعمال نہ ہونے دے، مواصلات اور سیکورٹی معاہدے سےبھارت کو جدید امریکی ٹیکنالوجی تک رسائی حاصل ہوجائیگی،بھارتی وزیر دفاع نے کہا کہ واشنگٹن نے نیوکلیئر سپلائر گروپ میں بھارتی شمولیت کی حمایت کا اعادہ کیا ہے،...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی۔ مہارشٹرا پولیس کی جانب سے پانچ جہدکاروں کی ماؤسٹوں سے مبینہ روابط کے الزام میں گرفتاری کے ایک ہفتہ بعد قومی انسانی حقوق کمیشن ( این ایچ آر سی) چیرپرسن ایچ ایل دتو نے کہاکہ مختلف تنظیمو ں او راداروں کی جانب سے کمیشن کو مکتوب ملے ہیں کہ گرفتاریوں کے معاملے میں مداخلت کی جائے ‘ اور اگر گرفتاریوں پر شواہد پیش نہیں کئے گئے تو یہ...
← مزيد پڑھئےبھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتا میں 50سال پرانے پل کا ایک حصہ گرنے سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ منگل کی شام اُس وقت پیش آیا جب پل سے بڑی تعداد میں گاڑیاں گزرتی ہیں، حکام نے حادثے میں ایک شخص ہلاک اور19 زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ پل گرنے سے چار کاروں اور ایک منی بس سمیت متعدد گاڑیاں...
← مزيد پڑھئےترویننتھا پورم۔ ایک کتھولک پادری نے کیرالا کی مسجد سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کو شکریہ ادا کیاجنھوں نے بلاکسی مفاد کے خطرناک سیلاب کے متاثرین کے لئے مدد کے ہاتھ بڑھائے۔ ایک نامور ایجنسی سے کی گئی بات چیت کے مطابق پادری نے کہاکہ 31اگست کے روز فادر جوزف( سانو) پوتھیسری ضلع کوٹائم کی جامعہ مسجد ’مولوی‘اور دیگر منتظمین کا شکریہ ادا کرنے کے لئے گئے۔ مگر ’’ انہوں...
← مزيد پڑھئےپاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی ملک کے تیرہویں صدر منتخب ہوگئے ہیں،انہوں نے قومی اسمبلی سینیٹ،پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں اپوزیشن امیدواروں کو شکست سے دوچار کیا۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار مولانا فضل الرحمٰن دوسرے اور پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن تیسرے نمبر پر رہے۔ قومی اسمبلی و سینیٹ میں 424 ووٹوں میں سے عارف علوی نے 212،فضل الرحمٰن نے 131...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی۔ جواہرلال نہریو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کے سابق صدر کنہیا کمار کے لوک سبھا الیکشن میں بہار کے بیگوسرائے سے مقابلے کے لئے پوری طرح تیارکرچکے ہیں۔ٹائمز آف انڈیا کی خبر پر یقین کیاجائے تو جواہرلال نہریو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کے سابق صدر جے ڈی (یو) بی جے پی کی برسراقتدار حکومت کے خلاف سی پی ائی کے ٹکٹ پر مقابلے کریں گے اور توقع کی جارہی ہے کہ...
← مزيد پڑھئے