برصغیر

سشمیتا سین نے ’سورۃ العصر‘ کی تلاوت کردی

  ممبئی / ایجنسیاں بھارت کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے ایک لائیو سیشن میں ’سورۃ العصر‘ کی تلاوت کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارت میں جاری ملک گیر لاک ڈاؤن کے باعث وقت گزاری کے لیے  سشمیتا سین نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے ایک لائیو سیشن رکھا جس میں اُنہوں نے اپنے مداحوں کے دلچسپ سوالوں کے منفرد جواب دیئے۔ سشمیتا سین...

← مزيد پڑھئے

اتر پردیش میں بی جے پی رکن اسمبلی کی مسلمان سبزی فروش کو دھمکانے کی ویڈیو وائرل

لکھنو / کئیر خبر بھارت میں بی جے پی نے کورونا کی آڑ لے کر مسلمانوں پر زمین تنگ کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی، جس میں اُس کے پارٹی رہنما بھی پیش پیش ہیں۔ اترپردیش میں ایک رکن اسمبلی کی غریب سبزی فروش کو دھمکانے اور علاقے سے باہر نکالنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ لکھنو کے ایک محلے میں ایم ایل اے برج بھوشن کی...

← مزيد پڑھئے

وائٹ ہاؤس نے بھارتی وزیراعظم کو ’ان فالو‘ کردیا

واشنگٹن / ایجنسیاں امریکی صدر کے محل اور دفتر وائٹ ہاؤس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو’ان فالو‘ کردیا۔ گزشتہ روز امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے بھارت کو اقلیتوں کےلیے خطرناک ملک قرار دیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدارتی محل نے اپنی آفشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بھارتی وزیراعظم اور بھارتی صدر کو ان فالو کردیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ٹوئٹر...

← مزيد پڑھئے

ماں نے راشن لینے بھیجا، بیٹا دلہن لے آیا

غازی آباد/ایجنسیاں بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں کورونا وائرس لاک ڈائون کے دوران دلچسپ واقعہ پیش آیاجب ایک نوجوان گھر سے سوداسلف لینے گیا اور واپسی پر دلہن ساتھ لے آیااور معاملہ پولیس تک پہنچ گیا۔ بھارتی ٹی وی ’این ڈی ٹی وی‘ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نوجوان کی ماں نے بیٹے کی خفیہ شادی کو قبول کرنے سے انکار کر دیا...

← مزيد پڑھئے

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان انتقال کرگئے

ممبئی / کئیر خبر بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں کولون انفیکشن کے باعث انتقال کرگئے۔ عرفان خان کی معروف فلم ُپیکو‘ کے ڈائریکٹر شوجیت نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں اداکار کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں ہمیشہ عرفان خان پر فخر رہے گا عرفان خان کی گزشتہ روز طبیعت شدید ناساز ہوگئی تھی،  ممبئی میں موجود اداکار کو کوکیلابین...

← مزيد پڑھئے

بابا رام دیو کے پتنجلی کو جمعیت علماء ہند کے حلال سرٹیفکیٹ کا اجرا، مولانا محمود مدنی کا کردار مشکوک

نئی دہلی / ایجنسیاں بر صغیر کے علماء دانشوران اور نواب محمد علی قومی صدر امبیڈکر نیشنل کانگریس نے ان اطلاعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے، یوگا گرو بابا رام دیو کی کمپنی پتنجلی کی مصنوعات کو جمعیت علماء ہند نے حلال سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے، جس کی وجہ سے بھارت و نیپال  کے مسلمانوں میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابا رام دیو...

← مزيد پڑھئے

نیپالی آرمی نےدھنوشا میں بھارتی مسلمانوں کے لئے قرنطینہ میں سحری اور افطار کا کیا نظم

جنکپور / کئیر خبر دھنوشا کے نگراین نگر پالیکا  کے قرنطین میں ١٩ ایسے مسلمانوں کی تعداد ہے جن کا تعلق مغربی بنگال سے ہے  ہندوستان کے شہری ہیں۔۔ نیپال میں کام کے دوران انھیں لاک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑا اور وہ مغربی بنگال کے لئے نکل پڑے لیکن نیپال آرمی نے انھیں سرحد پر روک کر قرنطینہ میں بھیج دیا - نیپال آرمی شام اور صبح کے وقت...

← مزيد پڑھئے

بھارت: بی جے پی ملک بھر میں فرقہ وارانہ تعصب اور نفرت کا وائرس پھیلا رہی ہے:سونیا گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے جمعرات کو بی جے پی پر ملک میں فرقہ وارانہ تعصب اور نفرت کے وائرس پھیلانے کا الزام عائد کیا اور اس بات پر زور دیا کہ معاشرتی ہم آہنگی کو “شدید نقصان” پہنچایا جارہا ہے۔ کانگریس کے اراکین عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے کہا کہ اس سے ہر ہندوستانی کو پریشانی ہوئی ہے اور کانگریس پارٹی...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں مسلم دشمن ذہنیت میں مسلسل اضافہ

نئی دہلی / ایجنسیاں بھارت میں مسلمان دشمن ذہنیت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ہندوتوا پالیسی پر عمل پیرا بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے دور حکومت میں مسلمانوں کو کہیں کورونا وائرس کی آڑ میں نفرت کا نشانہ بنایا جارہا ہے تو کہیں غداری جیسے الزامات میں دھرلیا جاتا ہے۔ بھارت میں صحافیوں، وکلاء اور طلبہ کو جھوٹے مقدمے بناکر گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ’بھارت میں اسلامو...

← مزيد پڑھئے

مسلمان مخالف رویے پر کویتی، اماراتی سماجی رہنما بھارت پر پھٹ پڑے

دبی / ایجنسیاں خلیجی ممالک کویت اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سماجی رہنما کورونا وائرس سے متعلق مسلمانوں کے ساتھ متعصبانہ رویے پر بھارت پر برس پڑے۔  مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی کے پرچار پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رہنماؤں کو آئینہ دکھادیا۔ عرب سماجی رہنما نے  کہا کہ خلیجی ممالک میں مقیم بھارتی 55 بلین ڈالر سالانہ جبکہ 53 مسلم ممالک 120 بلین ڈالر...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter