نئى دهلى/ ايجنسى بھارت کے آرمی چیف جنرل منوج مکنڈ نروانے نے خود کے ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت کے 13 لاکھ فوجیوں میں سے آدھے فوجی سخت ترین ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2008 سے 2020 کے دوران بھارتی فوج کے 1900 سے زائد فوجی اپنی جان لے چکے ہیں۔ اس رپورٹ پر...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر بھارت کی طرف سے نیپال کو تحفے میں دی گئی کوویڈ 19 ویکسین کی پہلی کھیپ آج کٹھمنڈو پہنچ گئی ہے۔ کٹھمنڈو میں بھارتی سفارت خانے کے مطابق ، ائیر انڈیا کا ایک طیارہ COVID-19 ویکسین لے کر جمعرات کے روز مقامی وقت کے مطابق 11:30 بجے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا۔ نیپال میں ہندوستانی سفیر/ ونئے موہن کواترا نے ویکسین کی کھیپ وزیر صحت/...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر دنیا کی دوسری بلند چوٹی ’کے 2‘ کو موسم سرما میں نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم سر کر لیا کیمپ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپالی کوہ پیما 10 رکنی نیپالی ٹیم دشوار گزار حصہ پار کرنے میں کامیاب ہوگئ۔ دشوارگزارحصے کی برفانی چٹان 8 ہزار 400 میٹر بلند ہے، برف زیادہ ہونے کے باعث کوہ پیماؤں کی رفتار سست تھی۔ نیپالی کوہ پیما نینگما جی...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات رکھتا ہے، وہ ہمیشہ مساویانہ سلوک کا قائل رہا ہے؛ ہم کسی کے چھوٹے بھائی نہیں؛ ہمارا رقبہ کم ہے تو اس کا مطلب نہیں کہ کوئی ہم کو کمتر سمجھے؛ یہ باتیں وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے دارالحکومت کٹھمنڈو میں سرکاری رہائش گاہ میں زی نیوز کے سدھیر چودھری کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہیں-...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن / ایجنسی جعلی سرجیکل اسٹرائیکس کا بہانہ بنانے والی بھارت کی 13 لاکھ آرمی کی آدھی تعداد شدید دباؤ کے باعث ڈری سہمی ہے جہاں اس کے سالانہ متعدد اہلکار تنگ آکر خود ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی تھنک ٹھینک انسٹیٹیوٹ برائے بھارت کے موجودہ کرنل نے بھارتی آرمی سے متعلق ایک تحقیق کی ہے۔ تحقیق کرنے والے...
← مزيد پڑھئےتروپتی/ ايجنسى بھارت میں ایک تقریب کے دوران ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار نے اپنی افسر بیٹی کی آمد پر سیلوٹ کر کے اس کا استقبال کیا، اہلکار کے اس انداز نے لاکھوں لوگوں کے دل جیت لیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آندھرا پریش کے شہر تروپتی سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار شیام سندر کے اپنی بیٹی ڈی ایس پی جیسی پرشانتی کو سیلوٹ مارتے ہوئے یہ تصویر سوشل...
← مزيد پڑھئےاقوام متحدہ/ ایجنسی بھارت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سےدو سال کیلئے یو این ایس سی کے ہیڈ کوارٹر میں اپنی نشست سنبھال لی ہے اور ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ وہ یو این ایس سی کا مستقل رکن بننے کی کوشش میں ’’بڑے عالمی کردار‘‘ کے حصول کے لئے ایک مضبوط مؤقف کی پیروی کرے گا۔
← مزيد پڑھئےبی سی سی آئی کے صدر سوربھ گنگولی کو سینے میں درد کے بعد کولکاتہ کے پرائیویٹ اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے ۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان گنگولی کولکاتہ کے ووڈلینڈس اسپتال میں اپنا علاج کروا رہے ہیں ۔ آج انہیں جم میں ورک آوٹ کرتے ہوئے ہارٹ اٹیک آیا ۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق انہیں دل کا دورہ پڑا ہے اور انجیوپلاسٹی سے گزرنا ہوگا ۔...
← مزيد پڑھئےکوٹہ/ ايجنسى ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کی گاڑی کوٹہ میں حادثہ کا شکار ہوگئی ہے ۔ یہ حادثہ لال سوٹ کوٹہ میگا ہائی وے پر سوروال تھانہ کے نزدیک پیش آیا ۔ تاہم محمد اظہر الدین اس حادثہ میں بال بال بچ گئے ۔ آپ کو بتادیں کہ ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہرین اپنے کنبہ کے ساتھ رننتھ بھور جارہے تھے ۔ دراصل سابق کرکٹر...
← مزيد پڑھئےپٹنہ / ایجنسی ساتویں مرتبہ بہار کے وزیر اعلی بنے نتیش کمار نے اتوار کو بڑا بیان دیا ۔ انہوں نے کہا کہ اس مرتبہ وزیر اعلی بننے کی مجھے ذرہ برابر بھی خواہش نہیں تھی ، لیکن مجھ پر دباو ڈالا گیا تو میں نے وزیر اعلی کا عہدہ قبول کرلیا ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی وزیر اعلی بنے ، کسی کو بھی وزیر اعلی بنا دیا...
← مزيد پڑھئے