تازہ ترین اپ ڈیٹس

ادب و ثقافت

کٹھمنڈو میں عالمی مشاعرہ؛ بعنوان "اردو، شاعری کی زبان” اختتام پذیر

کٹھمنڈو / کیئر خبر پاکستانی سفارتخانہ کٹھمنڈو نے ساہتیہ اکیڈمی نیپال کے تعاون سے 22 جولائی 2025 کو ہوٹل الوفٹ، کٹھمنڈو میں ایک ادبی تقریب کا انعقاد کیا - شاعری سمپوزیم، جس کا عنوان تھا "عالمی مشاعرہ؛ اردو، شاعری کی زبان"۔ مہمانان خصوصی میں محترم جناب سراج احمد فاروقی، ایم پی، اور محترمہ کلپنا میاں ایم پی، شامل تھے۔ اس تقریب میں اردو کے شائقین و محبین نے شرکت کی...

← مزيد پڑھئے

تعریف ادب اور ادب کی اقسام

ادب کی تعریف: عرب معاشرے میں ادب عربی زبان کا لفظ ہے چونکہ ادب کا لفظ حسن و اخلاق کے معنوں میں استعمال ہوتا  ہے آپﷺ کا ارشاد ہے: "خدا نے مجھے ادب سکھایا اور بطریق احسن ادب سکھایا"([i]) یعنی ادب کا لفظ ان تحریروں کے لیے کے لیے استعمال ہونے لگا جو انسان میں عمدہ اخلاق پیدا کر سکتی تھی۔ زبانوں میں ادب کے لیے لٹریچر کا لفظ استعمال...

← مزيد پڑھئے

افسانہ بامبے والا کا فکری مطالعہ

افسانہ ایک ایسی مختصر تحریر کا نام ہے جیں میں کسی واقعے ، کردار یا لھے کی جھلک دکھائی جاتی ہے ۔ اردو زبان میں افسانہ انگریزی ادب کے اثر سے آیا ۔ مغربی زبانوں میں افسانے سے پہلے طویل قصے کہانیاں اور ناول لکھنے کا رواج تھا مگر جوں جوں انسان عدیم الفرصت ہوتا گیا تو کسی ایسی صنف ادب کی ضرورت محسوس ہوئی جو کم سے کم وقت...

← مزيد پڑھئے

سعادت حسن منٹو کے يہاں نسوانی کردار کی پیشکش

افسانہ  کی روایت منٹو کے نام کے بغیر ادھوری ہے۔ منٹو ایک ایسا نام ہے کہ جب بھی ادب میں افسانہ نگاری کی بات کی جائے تو ابھر کر ہمارے سامنے آ جاتا ہے ۔ منٹو کا اصل نام سعادت حسن منٹو تھا جو کہ 11 مئی 1912 کو ضلع لدھیانہ کے ایک گاؤں سمبرالہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام غلام حسن منٹو تھا جو کہ پیشہ...

← مزيد پڑھئے

كلية الإمام ابن القیم کولہوئی بازار مہراج گنج میں طلبہ کا ایک روزہ سالانہ انجمن اختتام پذیر

کولہوئی بازار، مہراج گنج: کلیۃ الإمام ابن القیم (الدار السلفیہ) کے زیرِ اہتمام طلبہ کا ایک روزہ سالانہ انجمن 29 دسمبر بروز اتوار نہایت شاندار اور پُر وقار انداز میں منعقد ہوا۔ سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس پروگرام میں طلبہ نے بھرپور جوش و خروش سے حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔   انجمن کے کل پانچ زمروں میں مختلف زبانوں میں تقریری مقابلے شامل...

← مزيد پڑھئے

اردو فاؤنڈیشن نیپال کی جانب سے تولہوا میں شعری و ادبی محفل کا انعقاد

کپلوستو / کییر خبر مورخہ 24 نومبر بہ روز اتوار اردو فاؤنڈیشن نیپال کی جانب سے ایک شعری و ادبی محفل کا انعقاد ہدی ماڈل سیکینڈری اسکول تولہوا نیپال میں ہوا۔ جس میں نیپال و ہند کے کل دس شعرا نے شرکت کی ۔ شعری محفل کی نظامت ناظم بزم سحر محمود نے کی اور صدارت نیپال کے مشہور شاعر ڈاکٹر ثاقب ہارونی نے کی۔ مہمان خصوصی رہے ڈاکٹر جاوید...

← مزيد پڑھئے

لمبنی میں اردو فاؤنڈیشن نیپال کی جانب سے عالمی مشاعرے کا شاندار انعقاد

لمبنی / کئیر خبر مورخہ 25 اکتوبر بروز جمعہ اردو فاؤنڈیشن نیپال کی جانب سے ہونے والے عالمی مشاعرے میں ہند و نیپال کے مشہور و معروف شعرا نے شرکت کی۔ عالمی شہرت یافتہ شاعر اقبال اشہر ، معروف رائے بریلوی ، فیض خلیل آبادی ، روبینہ ایاز، شاداب شبیری ، شیو ساغر سحر، ثاقب ہارونی، امتیاز وفا ، سید خالد محسن اور سحر محمود نے اپنے کلام سے سامعین...

← مزيد پڑھئے

نظم: نیپال میں شدید بارش اور سیلاب کا قہر

Ansar nepali

 آہ نیپال میں دریاؤں کی طغیانی ہے! ہر طرف سیل رواں زندگی طوفانی ہے آسماں پھٹ پڑا پانی کا سمندر کے کر بہہ گئے کتنے مکاں گاؤں میں ویرانی ہے آفت ارض وسماوی سے بچا لے یارب! شہر "کٹھمنڈو" کا منظر بہت بارانی ہے اگر کہسار سے کہہ دو کہ ذرا تھم جائے! بالیاں کھیت کی ڈوبی ہیں بہت پانی ہے زندگی ڈوب گئی ہچکیاں لیتے لیتے بخش دے میری...

← مزيد پڑھئے

ڈاکٹر جاوید آغا بطورِ مکتوب نگار

  اردو ادب کے معروف شاعر،محقق ،نقاد ،مکتوب نگار ڈاکٹر جاوید اغا کا اصل نام جاوید اقبال ہے آپ نے مختلف اصناف میں طبع آزمائی کی جن میں غزل، نظم اور مکتوب نگاری شامل ہیں خط لکھنا ایک فن ہے جس طرح زندگی اپنی راہیں خود بنا لیتی ہے اسی طرح خط اپنی باتیں خود بنا لیتا ہے زندہ رہنے کے لیے اور خط لکھنے کے لیے زندگی کا احترام...

← مزيد پڑھئے

اُردو میں تخلیق و قرأتِ متن کےنظری مباحث

ہر وہ چیز  جو کسی بھی تحریر ی ہیت میں ہو متن کہلاتی ہے۔زبان کی تشکیل کا مرحلہ صوتی اکائی سے شروع ہوتا ہے یہ صوتی اکائی کسی بھی چیز پر تحریر کر دی جائے تو حرف بنتا ہے۔اکیلا حرف کوئی معنی نہیں دیتا جب تک وہ دوسرے حروف کے ساتھ مل کر لفظ نہ بنائے۔الفاظ کی دو اقسام ہوتی ہیں ایک قسم با معنی /کلمہ اور دوسری قسم بے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter