گوہاٹی/ ايجنسى بھارتی ریاست آسام میں 18تنظیموں نے متنازعہ قانون شہریت جو مسلم دشمن قانون کے نام سے بھی مشہور کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔یہ تنظیمیں قانون کی منسوخی اور گرفتار رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ بهارتى میڈیاسروس کے مطابق کرشک مکتی سنگم سمرتی ، آل آسام سٹوڈنٹس یونین ، اسوم جتیابتابادی یوبا چترا پری شاد ، لچت سینا سمیت تنظیموں کے علاوہ طلبا...
← مزيد پڑھئے
لکھنؤ/ایجنسی بھارت میں مقامی انتظامیہ کی کرپشن بے نقاب کرنے کے جرم میں ایک صحافی کو اس کے گھر میں زندہ جلا دیا گیا۔ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر کی جانب سے بھارت میں صحافیوں کے تحفظ پر خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ واقعہ 27 نومبر کو بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا جب مقامی انتظامیہ کی کرپشن کے بارے میں لکھنے کے جرم میں 3 افراد مقتول صحافی راکیش...
← مزيد پڑھئے
کرناٹک- بھارت کی ریاست کرناٹک کی اسمبلی نے گائے کے ذبیحہ پر پابندی لگانے کا متنازع بل منظور کرلیا ۔ گائے کے ذبیحہ کے متنازع بل کی منظوری کے بعد ریاست میں گائے کے ذبیحہ پر پابندی لگادی گئی ہے جبکہ گائے کی اسمگلنگ، تشدد کا نشانہ بنانے اور ذبح کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ بل کے تحت ریاست بھر کی پولیس کو اضافی اختیارات دیے...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى بھارتی کسان رہنماؤں نے حکومت کےساتھ ہونے والے آج کے مذاکرات منسوخ کردیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں3 نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج آج 14 ویں روز بھی جاری ہے۔ کسان رہنماؤں اور وزیر داخلہ امیت شاہ کی گزشتہ رات میٹنگ کے باوجود ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ اس حوالے سے کسان رہنما نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صرف قوانین کی...
← مزيد پڑھئے
مئو ناتھ بھنجن/ کیئرخبر شمالی ہند کی مشہور دینی درسگاہ جامعہ اثریہ دارالحدیث مئو کے سابق شیخ الحدیث ، اردو وہندی کےممتاز قلم کار وصحافی۔ مفسر اور معروف عالم دین مولانا عزیز الحق عمری صاحب کا طویل علالت کے بعد بعمر 81 سال آبائی وطن مئو یوپی میں گزشتہ شام انتقال ہوگیا۔انا لله وانا إليه راجعون امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند مولانا اصغر علی مدنی کی پریس ریلیز کے...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر/ کیئر خبر/ محبوب عالم سلفی اگست کے اواخر میں جماعت کے معروف عالم دین شیخ عبدالمنان سلفٓی رحمہ اللہ کے اچانک رحلت کی وجہ سے جہاں جامعہ سراج العلوم السلفیہ، جھنڈا نگر کو کافی نقصان پہنچا، وہیں جماعتی و تنظیمی طور پر بھی کافی خسارہ ہوا۔ شیخ رحمہ اللہ چوں کہ ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ کے ناظم اعلیٰ کے عہدے پر فائز تھے۔ آپ کے انتقال کے...
← مزيد پڑھئے
اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے منگل کو ریپ کرنے والوں کو کیمیکل طریقے سے نامرد بنانے اور جنسی زیادتی حملوں کے معاملوں میں تیزی سے سماعت سے متعلق قانون کی منظوری دے دی ہے۔ فیڈرل کابینہ کی میٹنگ میں عمران خان نے قانون کی منظوری پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔ اس میٹنگ میں وزارت قانون نے مجوزہ آرڈیننس کا مسودہ پیش کیا تھا۔ بتادیں کہ اس...
← مزيد پڑھئے
لكهنؤ/ ايجنسى بھارت کی ریاست اتر پردیش کی حکومت نے مبینہ ’لو جہاد‘ روکنے کیلئے اقدام کیا ہے، یوپی کابینہ نے شادی کے لیے مذہب کی جبراً تبدیلی کے خلاف سخت قانونی مسودے کی منظوری دے دی۔ زبردستی مذہب تبدیل کرا کے شادی کرنے والوں کو 10 سال تک کی سزا ہو سکتی ہے۔ شادی کیلئے مذہب تبدیل کرنے والوں کو 2 ماہ قبل ضلعی مجسٹریٹ سے اجازت لینا ہو...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج پر سب کی نگاہیں مرکوز تھیں ، قیاس آرائی کا بازار گرم تھا ، لیکن جب نتائج آئے تو انتخابی تجزیہ کار کی پیشین گوئیاں دھری کی دھری رہ گئیں ۔ این ڈی اے نے اپنا سکہ جمایا تو آر جے ڈی نے بھی پوری ٹکر دی ، لیکن ان سب کے درمیان اسد الدین اویسی کی پارٹی نے سیمانچل میں پانچ...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ بہار کی عوام کی نبض پکڑنا کسی بھی ایگزٹ پول کے بس کی بات نہیں ہے۔ بہار انتخابات کے بعد آئے ایگزٹ پول نے بھلے ہی عظیم اتحاد کے سر پر جیت کا سہرا باندھ دیا ہو، لیکن حقیقت اس کے برخلاف ہے۔ بہار میں ایک بار پھر این ڈی اے کی حکومت بن چکی...
← مزيد پڑھئے