امریکا میں ناریل کے درختوں کو آگ لگانے پر 5 سال قید اور جرمانے کی سزا

12 ستمبر, 2018

کیلی فورنیا: 

امریکی عدالت نے قومی پارک میں قدیم درختوں کو آگ لگانے والے 26 سالہ نوجوان جارج ولیم کو 5 سال قید اور 21 ہزار ڈالر جرمانے کی سزا سنادی۔ 

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کی مرکزی ضلعی عدالت نے قومی پارک میں آگ لگانے پر 26 سالہ جارج ولیم کو 5 سال قید اور 21 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا۔

کیلی فورنیا کی ضلعی عدالت نے ملزم جارج ولیم کی جانب سے دی جانے والی جرمانے کی رقم قومی پارک کی انتظامیہ کو فراہم کرنے کا حکم دیا، انتظامیہ اس رقم کو قومی پارک کی دیکھ بحال میں استعمال کرے گی۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter