تاپلے جنگ/ کیئر خبر
نیپال کے مشرقی زون کے تابلے جنگ ضلع میں آج صبح سات بج کر 40 منٹ پر پانچ اشاریہ چھ کا شدید زلزلہ واقع ہوا۔۔ زلزلہ اتنا شدید تھا کہ بھارت کے سکم اور بہار کے کئی اضلاع میں بھی محسوس کیے گئے۔
زلزلے کا مرکز اولانگ چنگ گولا تھا؛ خبر لکھے جانے تک کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔
آپ کی راۓ