نیپال اور بھارت میں رمضان المبارک ١٤٤٧ کا چاند دکھا؛ کل جمعرات کو پہلا روزہ

18 فروری, 2026

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر

بھارت کے مرشد آباد؛ اورنگ آباد اور نیپال کے مورنگ  اور جھاپا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند نظر اگیا ہے کل بروز جمعرات پہلا رمضان ہوگا۔

امارت شرعیہ بہار’ آل انڈیا ملی کونسل اور جمعیت اہل حدیث نے چاند کی تصدیق کر دی ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter