نیپال: پاکستانی سفارتخانہ کا سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہار یک جہتی

26 اگست, 2026

کٹھمنڈو / کیر خبر

ملک نیپال میں آج آنے والے بھیانک سیلاب سے ہونے والی تباہی پر پاکستانی سفارت خانہ کٹھمنڈو اس مشکل گھڑی میں نیپال کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے – سفارتخانے نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہمیں قیمتی جانوں کے ضیاع اور تباہ کن سیلاب سے ہونے والی تباہی پر شدید دکھ ہے۔ سفارت خانہ تمام متاثرہ، لاپتہ اور اپنے پیاروں کے نقصان پر غمزدہ اور دعا گو ہے-

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter