کاٹھمانڈو/ کیئر خبر
بھارت کے مرشد آباد؛ اورنگ آباد اور نیپال کے مورنگ اور جھاپا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند نظر اگیا ہے کل بروز جمعرات پہلا رمضان ہوگا۔
امارت شرعیہ بہار’ آل انڈیا ملی کونسل اور جمعیت اہل حدیث نے چاند کی تصدیق کر دی ہے۔
آپ کی راۓ