ڈاکٹر انوار احمد خاں کوصدمہ،والدہ کی وفات

15 اپریل, 2024

کرشنا نگر/ کئیر خبر

ڈاکٹر انوار احمد خاں کی والدہ محترمہ کی وفات اناللہ وانا الیہ راجعون جن کی عمر ایک سو چاربرس کی تھی آج شب سواآٹھ بجے آخری سانس کرشنا نگر اپنے بڑے فرزند ڈاکٹر انوار احمد خاں کے گھرمیں لیا وفات کی خبر سنتے ہی تعزیت کرنےوالوں کا ہجوم امنڈ پڑایہ خانوادہ ضلع کپل وستو نیپال گاؤں چیپوروا کرشنا نگر سے متصل ھند نیپال سرحدکامعروف خاندان ہے جو محتاج تعارف نہیں ۔مرحومہ کے شوھر حکیم عبدالمجید خان سر پنچ رحمہ اللہ جن کی وفات نصف صدی پہلے ہو چکی ھے آپ کے فرزند ڈاکٹر انوار احمد خاں مشہورمعروف معالج جن کی طبی خدمات سےقرب وجوار سرحد ھند نیپال میں نام روشن کر رکھا ہے مرحومہ کے پوتے ڈاکٹر سلمان خان نے اطلاع دی ہے کہ نماز جنازہ آج بعد ظہر چیپوروا میں ہوگی ٹھیک دو بجے نیز دعاےمغفرت اورحتی الامکان جنازہ میں شر کت کی درخواست کی ہے پسماندگان میں بیٹے وبیٹیاں ڈاکٹر انوار احمد خاں ارشاد احمد خاں رحمہ اللہ اظہار احمد خان نور جہان خانم ڈاکٹر روشنی خانم احسان خان وپوتے پوتیاں تعلیم یافتہ گھرانہ بھرا پڑا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter