کاٹھمانڈو میں 6.1 ریکٹر اسکیل کا زلزلہ

22 اکتوبر, 2023

کاٹھمانڈو/کیئر خبر

اج صبح سات بج کر 7:39 منٹ پر کاٹھمانڈو میں 6.1 ریکٹر اسکیل کا زلزلہ آیا۔ پانچ سیکنڈ تک راجدھانی ہلتی رہی۔۔۔ کئی محلوں میں لوگ گھروں سے باہر نکل پڑے۔۔ زلزلہ کے جھٹکے کاٹھمانڈو کے پڑوسی اضلاع بھکتا پور للت پور سندھوپال چوک کابھرے اور دھادھنگ میں بھی محسوس کیے گئے۔

نیپال سسمولوجیکل سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز دھادھنگ کا کھری نامی مقام تھا اچھی بات یہ ہے کہ کہیں سے کسی بھی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter