نیپال: متنازع ہندو رہنما آچاریہ سری نواس تشدد بھڑکانے کے الزام میں گرفتار

4 اکتوبر, 2023

براٹ نگر/ کئیر خبر
متنازع ہندو رہنما نواس اچاریہ کو فرقہ وارانہ اور مذہبی تنازعہ پیدا کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

ضلع سنسری کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نوین کرشنا بھنڈاری نے بتایا کہ سری نواس کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

کچھ دن پہلے اس نے ایک زوردار تقریر کرتے ہوئے گائے ذبح کرنے والوں کو مارنے کی عوام سے اپیل کی تھی ۔ اس نے کہا کہ جو بھی گائے ذبح کرنے والوں کو جان سے مارے گا اس کی ذمہ داری وہ لے گا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter