نیپال: بجھانگ میں 5.3 ریکٹر اسکیل کا شدید زلزلہ؛ درجنوں مکانات منہدم

3 اکتوبر, 2023

بجھانگ/ کیئر خبر

آج دوپہر دو بجکر چالیس منٹ پر بجھانگ میں 5.3 کی شدت کے زلزلہ نے سدور پچھم کے کئی اضلاع کو ہلا کر رکھ دیا ۔ زلزلے نے لوگوں کو گھروں اور دکانوں سے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا ۔ خوف و ہراس میں بھاگتے وقت کئی لوگوں کو چوٹیں آئی ہیں ۔ بجھانگ نامی مقام زلزلے کا مرکز تھا۔

زلزلے سے متاثرہ بجھانگ درجنوں مکانات منہدم ہوگئے ہیں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter