لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے رات ٢ بجے سے نارائن گھاٹ ۔مگلنگ قومی شاہراہ بند

1 جولائی, 2021

مگلنگ/ کئیر خبر
مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے آج رات ٢ بجے سے نارائن گڑھ۔مگلنگ روڈ سیکشن تعطل کا شکار ہوگیا- گاڑیوں کی نقل و حرکت درہم برہم ہے اور کئی کلو میٹر لمبا جام لگا ہوا ہے ۔

پانچ کلو نامی مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد گاڑیوں کی نقل و حرکت میں رکاوٹ پیدا ہوگئی ہے ۔

ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس آفس چتون کے ترجمان سوریہ بہادر تھاپا کے مطابق ، بارش کی وجہ سے ملبے کو سڑک سے ہٹانا مشکل ہوگیا ہے۔ لینڈ سلائڈنگ آج صبح 2.10 بجے ہوئی۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter