دھنوشا کے ایک تالاب میں پانچ بچیوں کی ڈوب کر موت

11 جون, 2021

جنکپور/ کئیر خبر
آج جمعہ کے روز سہ پہر دھنوشا کے ایک تالاب میں پانچ چھوٹی بچیاں ڈوب گئیں۔

دھنوشہ کے ڈسٹرکٹ پولیس آفس کے مطابق ، مکھییاپٹی مسہرنیا کی پانچ لڑکیوں کی آج سہ پہر ایک تالاب میں ڈوبنے کے بعد موت ہوگئی۔ "وہ نہانے کے لئے اپنے گھروں کے قریب تالاب میں گئی تھیں ۔”

ڈوبنے والی بچیوں کی شناخت 12 سالہ لکشمنیا یادو ، چندرکماری بھگت 10 ، منجو پوربی 13 ، چاندنی ٹھاکر 12 اور للیتا شاہ تیلی 12 کے طور پر ہوئی ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter