امریکا، لندن،برلن ترکی سمیت دنیا بھر میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے

16 مئی, 2021

غزہ: دنیا کے متعدد بڑے شہروں میں اسرائیلی حملوں کے خلاف اور فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی میں مظاہرے کیے گئے۔

اردن کے دارالحکومت عمان میں ہزاروں افراد نے ریلی نکالی۔ جرمن دارالحکومت برلن میں بھی سینکٹروں افراد نے احتجاجی ریلی نکالی جبکہ اسی طرح کے احتجاجی مظاہرے بنگلا دیش اور دیگر کئی ملکوں میں بھی کیے گئے۔

ہفتے کو پیرس میں ايک بڑی ریلی نکالی جانی تھی۔ تاہم اسے عدالت نے ممنوع قرار دے رکھا ہے۔ ریلی کے منتظمین کا کہنا ہے کہ وہ پھر بھی سڑکوں پر نکلیں گے۔ امریکا، برطانیہ سمیت یورپ کے دیگر ملکوں اور ایران ور ترکی میں احتجاج کیا گیا۔ اردن، جرمنی، بنگلادیش اور دیگر ممالک میں احتجاج کیاگیا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter