روسی آبدوز میں آگ لگنے سے اعلیٰ افسروں سمیت 14نیوی اہلکار ہلاک

3 جولائی, 2019

ماسکو:روس کے گہرے سمندر میں آبدوز میں آگ لگنے سے اعلیٰ افسروں سمیت 14 نیوی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

روس میں گہرے سمندر میں تحقیقاتی مشن پر گئی آبدوز میں آگ لگ گئی جس سے سات ہائی رینکنگ افسران سمیت چودہ اہلکار ہلاک ہو گئے، روسی اخبار کا دعویٰ ہے کہ آگ جوہری آبدوز میں لگی۔

صدر ولادی میر پوٹن نے حادثے پر افسوس کرتے ہوئے اسے ملک کے لیے بڑا نقصان قرار دیا ہے، حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter