شمالی کوریا کا مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا تجربہ

6 مئی, 2019

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے کئی میزائلوں کا تجربہ کر لیا۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے خود اس کا معائنہ کیا۔  شمالی کوریا کی جانب سے شارٹ رینج ایٹمی صلاحیت کے حامل میزائلوں کا تجربہ کیا گیا، اور یہ تجربے شمالی کوریا کے مشرقی حصے سے کیے گئے ۔ میزائلوں نے جاپان کے سمندر کی جانب 70 سے 200 کلو میٹر تک پرواز کی۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے خود اس کا معائنہ کیا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter