بھارت، عام انتخابات کا پانچواں مرحلہ، 7 ریاستوں میں پولنگ کا عمل جاری

6 مئی, 2019

بھارت میں عام انتخابات کا پانچواں مرحلہ شروع ہوگیا، سات ریاستوں کی 51 نشستوں پر پولنگ کا عمل شام 6 بجے تک جاری رہے گا۔ بھارتی ریاست بہار، مغربی بنگال، اترپردیش، مدھیہ پردیش، راجھستان اور جھاڑ کھنڈ میں انتخابی عمل کے دوران 51 نشستوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جی پی) اور کانگریس کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ بھارت میں انتخابات کا سلسلہ 19 مئی تک جاری رہے گا جب کہ ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا اعلان 23 مئی کو ہوگا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter