نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے منگنی کرلی

5 مئی, 2019

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے منگنی کرلی ولنگٹن:نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے منگنی کرلی۔اڑتیس سالہ جیسنڈاآرڈرن نے اپنےقریبی دوست اور ٹی وی اینکرپرسن کلارک گفورڈ سےمنگنی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیوز لینڈ کی اڑتیس سالہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنےقریبی دوست اور ٹی وی اینکرپرسن کلارک گفورڈ سےمنگنی کرلی ہے۔نیوزی لینڈ کی اڑتیس سالہ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن اوراکتالیس سالہ ٹی وی اینکرپرسن کےہاں اکیس جون دوہزار اٹھارہ کوبچی کی پیدائش ہوئی تھی۔ دونوں نےایسے وقت میں منگنی کی ہے جبکہ نیوزی لینڈ کےانتخابات میں صرف ایک سال باقی ہے۔کہا جارہا ہے کہ نیوزی لینڈوزیراعظم نے یہ منگنی سیاسی مقبولیت حاصل کرنےکیلئے کی ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter